زہریلا پودا
ظفر شمیم
یہ زرد پھولوں والا پودا taraxacum officinale ہے
جو دیکھنے میں تو بڑا نرم و نازک اور حسین ہے مگر انتہائی زہریلا ہے۔
اس طرح کے پودے عموماً بارش کے بعد خود بخود جڑی بوٹیوں کے طور
پر نکل آتے ہیں، ایسے پودوں کو خودرو پودے کہتے ہیں۔ اس کا زہر
فصل میں موجود نقصان دہ کیڑے مکوڑوں اور مچھروں کو مارنے والی ادویات اور اسپرے بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ بعض ممالک میں اسے گھروں میں سجاوٹ کے طور پر بھی رکھا جاتا ہے۔
Facebook Comments