skip to Main Content

ایمانیات

ایمان کا اثر معاملاتِ زندگی پر :

راوی : حضرت انس رضی اللہ عنہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی خطبہ دیا اس میں یہ ضرور فرمایا:
جس کے اندر امانت نہیں،اس کے اندر ایمان نہیں
اور جس کو عہد کا پاس نہیں اس کے پاس دین نہیں۔

(مشکوٰۃ)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top