کھانا کھلانا بھی اسلام میں داخل ہے
کھانا کھلانا بھی اسلام میں داخل ہے
راوی: حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
ایک دن ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاکہ
کون سا اسلام بہتر ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
یہ کہ تم کھانا کھلاؤ
اور
جانے انجانے سب آدمیوں کو سلام کرو۔
(بخاری شریف)
Facebook Comments