skip to Main Content

ہمسائے، مہمان اور بھلائی کی بات

ہمسائے، مہمان اور بھلائی کی بات
راوی: حضرت ابو ہریرہؓ
حضرت ابو ہریرہ ب بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس پر لازم ہے کہ اپنے ہمسائے کو تکلیف نہ دے
اور جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چا ہئے کہ مہمان کا احترام کرے
اور جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چائیے کہ اگر بولے تو بھلائی کی بات کہے ورنہ خاموش رہے۔

(بخاری۔مسلم)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top