کیا جانو وہ کیسا ہے May 28, 2018 کیا جا نو وہ کیسا ہے جیسا دیکھو ویسا ہے مطلب اس کاسوجھے گا منہ دیکھو تو بوجھے گا (آئینہ) Facebook Comments Share ThisTweetSharePlus oneShareEmail متعلقہ تحریر راجا کے راج میں نہیں راجا کے راج میں نہیں مالی کے باغ میں نہیں چھیلو تو چھلکا نہیں کھاؤ… نرالا اس کا تانابانا نرالا اس کا تانا بانا دھونا اس کا مشکل ہے پہنا جانامشکل ہے بوجھوسمجھو تو… مٹی سے نکلی اک گوری مٹی سے نکلی اک گوری سرپرلئے پتوں کی بوری (مولی)