ایک گز کا طول May 28, 2018 ایک گز کا طول کبھی کلی کبھی پھول (چھتری) Facebook Comments Share ThisTweetSharePlus oneShareEmail متعلقہ تحریر رتی بھر سا پیٹ رتی بھر سا پیٹ کھا گئی سارا کھیت (درانتی) خشکی پر نہ اس کو پاؤ خشکی پر نہ اس کو پاؤ پانی میں اترو تو کھاؤ (غوطہ) مٹی سے نکلی اک گوری مٹی سے نکلی اک گوری سرپرلئے پتوں کی بوری (مولی)