امریکہ
پچیس ریاستوں پر مشتمل ریاست ہائے متحدہ امریکہ یا یونائیٹد اسٹیٹس آف امریکہ کی واحد زبان انگریزی ہے۔ اس کی کرنسی ڈالر اور سینٹ ہیں۔ اس کی سرحدیں میکسیکو، کینیڈا، بحر الکاہل اور بحر اوقیانوس سے ملتی ہیں۔ امریکہ کا دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی ہے۔ روس کے ٹوٹنے کے بعد امریکہ سیاسی، معاشی اور ثقافتی لحاظ سے سپر پاور ہے۔
Facebook Comments