دشمن
لوگوں میں جب تک جہالت اور خود غرضی موجود ہو،وہ ایک دوسرے کے دشمن ہوتے ہیں۔(حضرت علیؓ )
دشمن پر احسان کرو دوست بن جائے گا۔(امام ابن جوزیؒ )
وہ دشمن جو بظاہر دوست ہو اس کے دانتوں کا زخم بہت گہرا ہوتا ہے۔(شیخ سعدی)
Facebook Comments