بیٹھ کر
ایک مریض ڈاکٹر کے پاس دانت نکلوانے گیا۔ ڈاکٹر نے کہا: ’’منھ کھولیے…اور منھ کھولیے…اور منھ کھولیے… ذرا سا اور منھ کھولیے۔‘‘
اس آدمی نے جھِلّاکر کہا: ’’ارے کیا منھ میں بیٹھ کر دانت نکالیں گے۔‘‘
Facebook Comments