skip to Main Content

گدھے

ایک دن ملا نصیر الدین کا چند شریر بچوں سے سامنا ہوا۔
ایک بچہ بولا: ’’ارے ملا جی آپ کے سر پر تو گھاس اُگی ہوئی ہوئی ہے۔‘‘
ملا نے جواب دیا: ’’جبھی تو میں کہوں کہ میرے اردگرد گدھے کیوں کھڑے ہوئے ہیں۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top