skip to Main Content

تحفہ

ایک لڑکے نے ایک لاکھ کا پرندہ جو چالیس زبانیں بولتا تھا، اپنے دوست کو تحفے میں دیا۔
؂اگلے روز لڑکے نے پوچھا: ’’تحفہ کیسا لگا؟‘‘
دوست: ’’بہت ہی لذیذ۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top