روشنی
اُستاد (شاگرد سے): ’’جب آسمان پر بجلی چمکتی ہے تو ہمیں روشنی پہلے کیوں دکھائی دیتی ہے اور آواز بعد میں کیوں آتی ہے؟‘‘
شاگرد: ’’ جناب ! اس لیے کہ ہماری آنکھیں آگے ہوتی ہیں اور کان پیچھے۔‘‘
Facebook Comments