skip to Main Content

ثابت قدم رہو

اے ایمان لانے والو،

جب کسی گروہ سے تمہارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو

اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو، توقع ہے کہ تمہیں کامیابی نصیب ہو گی
اور اللہ اور اس کے رسُول کی اطاعت کرو

اور آپس میں جھگڑو نہیں ورنہ تمہارے اندر کمزوری پیدا ہو جائے گی

اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی صبر سے کام لو، یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
اور اُن لوگوں کے سے رنگ ڈھنگ نہ اختیار کرو جو اپنے گھروں سے اِتراتے اور لوگوں کو اپنی شان دکھاتے ہوئے نکلے

اور جن کی روش یہ ہے کہ اللہ کے راستے سے روکتے ہیں

جو کچھ وہ کر رہے ہیں وہ اللہ کی گرفت سے باہر نہیں ہے

 

(سورۃ الانفال:۸، آیت:۴۵،۴۶،۴۷)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top