skip to Main Content

سیدھا راستہ

سورۃ الفاتحہ
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
رحمان اور رحیم ہے
روز جزا کا مالک ہے
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا،
جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں۔
Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top