skip to Main Content

عراق

سب سے زیادہ تیل کی دولت رکھنے والادنیا کا دوسرا ملک عراق ایشیا کا ایک انتہائی اہم ملک ہے۔ اس کے پڑوس میں سعودیہ، کویت، اردن، شام، ترکی اور ایران واقع ہیں۔ دوہزار تین کے امریکی قبضے کے بعد یہاں ایک نام کی حکومت قائم ہے۔ جبکہ اصل حکومت امریکہ کی ہی ہے۔ یہاں کی اکثریت آبادی مسلمان ہے جبکہ عیسائی بھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ عراق کا سب سے بڑا شہر بغداد ہی اس کا دارالحکومت ہے۔۔ دجلہ اور فرات جیسے مشہور دریا بھی اسی ملک میں بہتے ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top