skip to Main Content

دُھلے ہوئے

ایک شخص سیر پر جانے کے لیے اپنے کتے کو بھی ساتھ لے گیا۔راستے میں ایک پھل والے سے پھل خریدنے لگا۔ اس دوران اس کا کتا بار بار پھل چاٹنے لگا۔ دکاندار سے رہا نہیں گیا، اس نے نرمی سے اس شخص کو توجہ دلائی۔
اس شخص نے کتے سے مخاطب ہوکر کہا:’’ٹونی ! بند کرو یہ حرکت، تمھیں اتنا بھی نہیں معلوم کہ یہ دُھلے ہوئے نہیں ہیں۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top