skip to Main Content

دو منزلہ

ایک صاحب ایک ہوٹل کے استقبالیے پر پہنچے جسے بڑی تاریخی اہمیت حاصل تھی۔
ان صاحب نے کلرک سے ایک کمرے کا کرایہ دریافت کیا۔ کلرک نے کہا: ’’گرائنڈ فلور کا ہزار ڈالر، پہلی منزل کا پانچ سو ڈالر، اور دوسری منزل کا دو سو ڈالر۔‘‘
یہ سن کر ان صاحب نے شکریہ ادا کیا اور واپس جانے لگے۔ کلرک نے پوچھا: ’’ کیا ہوا جناب ؟ کیا آپ کو یہ ہوٹل پسند نہیں آیا؟‘‘
ان صاحب نے کہا: ’’نہیں ، ہوٹل تو اچھا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ صرف دو ہی منزلہ ہے۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top