skip to Main Content

رفیع الدین ہاشمی

ماہر اقبالیات رفیع الدین ہاشمی بین الاقوامی شہرت کے حامل ہیں، اُنھوں نے ۵۳ برس علم و تدریس کا کام کیا، آپ اقبال اکیڈمی کے تاحیات رُکن اور اس کی گورننگ باڈی اور ایگزیکٹو باڈی کے بھی رُکن ہیں۔ آپ کو علمی و ادبی اور تحقیقی خدمات کے اعتراف میں کئی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ آپ کی چالیس سے زائد تصنیفات اُردو زبان وادب کے حوالے سے تحقیقی وعلمی سطح پر بے حد اہمیت کی حامل ہیں۔ آپ کوانجمن ترقی اُردو پاکستان کی طرف سے’’ تمغاے باباے اُردو‘‘بھی ملا۔ آپ کے دو سفر نامے شائع ہوچکے ہیں۔ 

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top