skip to Main Content

ترکی

عثمانی دور حکومت میں ’’دولت عثمانیہ‘‘ کہلانے والا ملک ترکی اب’’جممہوریہ ترکی‘‘ کہلاتا ہے۔ ترکی اپنے منفرد محل وقع کی وجہ سے آدھا ایشیا مین جبکہ آدھا یورپ میں آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں مشرقی اور مغربی ثقافتوں کا ملاپ نظرآتا ہے۔ ترکی کا سب سے مشہور اور تایخی شہراستنبول(قسطنطنیہ) ہے جبکہ اس کا دارالحکومت انقرہ ہے۔ ترکی کے پڑوس میں بلغاریہ،یونان، جارجیا، آرمینیا، ایران، اذربائیجان، عراق اور شام ہیں۔ خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد یعنی انیس سو تئیس سے یہاں موجودہ جمہوری نظام رائج ہے۔ ایک لمبے عرصے سے ترکی مکمل طور پر یورپ کا حصہ بننے کے لئے مذاکرات کر رہا ہے جو ابھی تک جاری ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top