skip to Main Content

۱۸ ۔ المختصر

لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللہ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ
تمھارے لیے رسولؐ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے۔

سوانح حیات ایک نظر میں

ولادت ………………………… ۹ربیع الاوّل …… ۱؍عام الفیل …….. ۲۲اپریل ۵۷۱ء

(بمطابق طبری وابن خلدون ۱۲ربیع الاوّل)

حلیمہ ؓسعدیہ کی گود میں …. بہ عمر چار ماہ …. ۱عام الفیل …. ۵۷۱ء
دوبارہ آغوش مادر میں بہ عمر ۵ برس ۶عام الفیل ۵۷۶ء
والدہ ماجدہ آمنہ بی بی کی رحلت بہ عمر ۶ برس ۷ عام الفیل ۵۷۷ء
دا دا عبدالمطلب کا انتقال بہ عمر ۸برس ۹ عام الفیل ۵۷۹ء
پہلا تجارتی سفر شام کی طرف بہ عمر ۱۲برس ۱۳ عام الفیل ۵۸۳ء
جنگ فجار میں شرکت بہ عمر ۱۵برس ۱۶عام الفیل ۵۸۴ء
حلف الفضول میں شرکت بہ عمر۱۶ برس ۱۷ عام الفیل ۵۸۷ء
حضرت خدیجہؓ سے نکاح بہ عمر ۲۵ برس ۲۴عام الفیل ۵۹۶ء
قوم کی جانب سے’’الامین‘‘کا خطاب بہ عمر ۳۰برس ۳۱عام الفیل ۶۰۱ء
تنصیب حجراسود کا واقعہ بہ عمر ۳۵برس ۳۶عام الفیل ۶۰۶ء
حضرت علیؓ کی کفالت کی ذمہ داری بہ عمر ۳۵ برس ۳۶عام الفیل ۶۰۶ء
غار حرا میں عبادت میں مشغولیت کا آغاز بہ عمر ۳۷برس ۳۸عام الفیل ۶۰۸ء
بعثت وحی کا آغاز بہ عمر ۴۰برس ۴۱عام الفیل ۶۱۱ء
فرضیت نماز فجر وعصردو،دورکعت بہ عمر ۴۰ برس ۴۱ عام الفیل ۶۱۱ء
خفیہ دعوت کا آغاز بہ عمر ۴۱ برس ۱نبوی ۶۱۲ء
چالیس لوگوں کا قبول اسلام بہ عمر ۴۳برس ۳نبوی ۶۱۴ء
اعلان عام بہ عمر ۴۳برس ۳نبوی ۶۱۴ء
حبش کی جانب صحابہ کو ہجرت کا حکم بہ عمر ۴۵ برس ۵نبوی ۶۱۶ء
حضرت عمروحمزہ کا قبول اسلام بہ عمر ۴۶ برس ۶نبوی ۶۱۷ء
شعب ابی طالب میں محصوری بہ عمر ۴۷ برس ۷نبوی ۶۱۸ء
مقاطعہ کا خاتمہ بہ عمر ۵۰برس ۱۰نبوی ۶۲۱ء
حضرت خدیجہؓ کی رحلت بہ عمر۵۰برس ۱۰نبوی ۶۲۱ء
چچا ابو طالب کی رحلت بہ عمر ۵۰برس ۱۰نبوی ۶۲۱ء
طائف کی جانب سفر بہ عمر ۵۰برس ۱۰نبوی ۶۲۱ء
حضرت عائشہؓ سے نکاح بہ عمر ۵۰برس ۱۰نبوی ۶۲۱ء
واقعہ معراج بہ عمر ۵۰برس ۱۰نبوی ۶۲۱ء
نماز پنجگانہ کی فرضیت بہ عمر ۵۰برس ۱۰نبوی ۶۲۱ء
مدینہ میں اسلام کا آغاز بہ عمر ۵۰برس ۱۰نبوی ۶۲۱ء
مدینہ کے ۱۶/افرادقبول اسلام بہ عمر ۵۱برس ۱۱نبوی ۶۲۲ء
مدینہ میں ۱۲/افراد قبول اسلام بہ عمر ۵۲برس ۱۲نبوی ۶۲۳ء
مدینہ۷۵/افراد کا قبول اسلام بہ عمر ۵۳برس ۱۳نبوی ۶۲۴ء
ہجرت مدینہ بہ عمر ۵۳برس ۱۳نبوی ۶۲۴ء
مسجد نبوی کاسنگ بنیاد بہ عمر۵۴برس ۱ہجری ۶۲۵ء
مواخات مہاجرین و انصار بہ عمر۵۴برس ۱ہجری ۶۲۵ء
دفاع کی جانب توجہ بہ عمر ۵۴برس ۱ہجری ۶۲۵ء
حکم جہاد بہ عمر ۵۵برس ۲ہجری ۶۲۶ء
غزوہ ودان بہ عمر۵۵برس ۲ہجری ۶۲۶ء
کر زبن جابرفہری کا مدینہ پر شب خون بہ عمر ۵۵برس ۲ہجری ۶۲۶ء
عمروحضرمی کے قافلے سے تصادم بہ عمر ۵۵برس ۲ہجری ۶۲۶ء
تحویل قبیلہ بہ عمر ۵۵برس ۲ہجری ۶۲۶ء
روزوں کی فرضیت بہ عمر ۵۵برس ۲ہجری ۶۲۶ء
نماز عیدالفطراور صدقہ فطر کی ادائیگی کا حکم بہ عمر ۵۵برس ۲ہجری ۶۲۶ء
غزوہ بدر بہ عمر ۵۵برس ۲ہجری ۶۲۶ء
بنو قینقاع کا محاصرہ بہ عمر ۵۵برس ۲ہجری ۶۲۶ء
غزوہ اُحد بہ عمر ۵۶برس ۳ہجری ۲۶۷ء
حادثہ رجیع بہ عمر ۵۷برس ۴ہجری ۶۲۸ء
غزوہ بدر الا خریٰ بہ عمر ۵۷برس ۴ہجری ۶۲۸ء
غزوہ دو متہ الجندل بہ عمر ۵۸برس ۵ہجری ۶۲۹ء
غزوہ المصطلق بہ عمر ۵۸برس ۵ہجری ۶۲۹ء
واقعہ افک بہ عمر ۵۸برس ۵ہجری ۶۲۹ء
غزوہ خندق بہ عمر ۵۸برس ۵ہجری ۶۲۹ء
بنو قریظہ کی سر کوبی بہ عمر۵۸برس ۵ہجری ۶۲۹ء
صلح حدیبیہ بہ عمر ۵۹برس ۶ہجری ۶۳۰ء
خالد بن ولید کا قبول اسلام بہ عمر ۵۹برس ۶ہجری ۶۳۰ء
شاہوں کو دعوت اسلام بہ عمر ۶۰برس ۷ہجری ۶۳۱ء
غزوہ خیبر بہ عمر ۶۰برس ۷ہجری ۶۳۱ء
عمرۃالقضاء بہ عمر ۶۰برس ۷ہجری ا۶۳ء
غزوہ موتہ بہ عمر ۶۰برس ۷ہجری ۶۳۱ء
معاہدہ حدیبیہ کی تنسیخ بہ عمر ۶۱برس ۸ہجری ۶۳۲ء
فتح مکہ بہ عمر ۶۱برس ۸ہجری ۶۳۲ء
طائف کا محاصرہ بہ عمر ۶۱برس ۸ہجری ۶۳۲ء
فرزند رسولؐ ابراہیمؓ کا انتقال بہ عمر ۶۱برس ۸ہجری ۶۳۲ء
غزوہ تبوک بہ عمر ۶۲برس  ۹ہجری ۶۳۳ء
مسجد ضرار کا جلایا جانا بہ عمر ۶۲برس ۹ہجری ۶۳۳ء
وفود کی آمد بہ عمر ۶۲برس ۹ہجری ۶۳۳ء
فرضیت حج بہ عمر ۶۲برس ۹ہجری ۶۳۳ء
حجتہ الوداع اور آخری خطبہ بہ عمر ۶۳برس ۱۰ہجری ۶۳۴ء
علالت اور وصال بہ عمر ۶۳برس ۱۱ہجری ۶۳۵ء

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top