کیا جا نو وہ کیسا ہے May 28, 2018 کیا جا نو وہ کیسا ہے جیسا دیکھو ویسا ہے مطلب اس کاسوجھے گا منہ دیکھو تو بوجھے گا (آئینہ) Facebook Comments Share ThisTweetSharePlus oneShareEmail متعلقہ تحریر دور دیس سے چل کر آیا دور دیس سے چل کر آیا بن بولے سب حال سنایا (خط) جب بھی وہ میدان میں آئے جب بھی وہ میدان میں آئے قدم قدم پر ٹھوکر کھائیں اچھلے کودے دوڑے بھاگے… مٹی سے نکلی اک گوری مٹی سے نکلی اک گوری سرپرلئے پتوں کی بوری (مولی)