skip to Main Content

کمان

ظفرشمیم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خاص ہیلی کاپٹر کا نام کمان Kaman HH-43Bہے۔ امریکی فضائیہ کے زیر استعمال یہ ہیلی کاپٹر آگ سے مقابلہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ 1000 کلو پانی سما جانے والے ٹینکوں سے لیس ہوتا ہے اور کسی عمارت یا جنگلوں میں لگی آگ پر بارش کی طرح پانی برسا کر اسے بجھانے کی کوشش کرتا ہے۔ عموماً اس طرح کے ہیلی کاپٹر کیلی فورنیا یا ایمزون کے جنگلوں میں حادثانی طور پر بھڑک اُٹھنے والی آگ کو قابو میں کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top