skip to Main Content

نمک میں آٹا

ایک محفل میں کسی جھوٹے کا ذکر چھڑاتو احسان دانش نے خاکہ نگاری سے کام لیتے ہوئے کہا:’’اجی اس کی کیا بات کرتے ہو وہ تو اتنا جھوٹ بولتا ہے جتنا نمک میں آٹا۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top