skip to Main Content

منافق کی نشانیاں

منافق کی نشانیاں
راوی:حضرت ابو ہریرہ ؓ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشادفرمایا:
منافق کی تین نشانیاں ہیں:
(۱)بات کرتا ہےتو جھوٹ بولتا ہے۔
(۲)وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کا مرتکب ہوتا ہے۔
(۳)اور اگر اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرتا ہے۔

(بخاری۔مسلم)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top