skip to Main Content
معلومات عامہ

معلومات عامہ

محمد فرحان اشرف

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

*دنیامیں سب سے بڑاانسائیکلوپیڈیابرٹانیکاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑابحیرہ جنوبی چین ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑااعزازنوبل انعام ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑابراعظم بلحاظ آبادی ایشیاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑابراعظم بلحاظ رقبہ ایشیاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑابندسنکروڈٹیلنگ ،کینیڈاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑااسلامی ملک بلحاظ آبادی انڈونیشیاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑااسلامی ملک بلحاظ رقبہ قازقستان ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑابحری جنگی جہازیوایس ایس میسوری ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑااسلامی اعزازشاہ فیصل بین الاقوامی ایوارڈ ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑابنک،بنک آف ٹوکیو،کینیڈاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاخشکی کاپرندہ شترمرغ ہے۔
*دنیاکاسب سے بڑاپھول رافیلیاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاگھونسلہ عقاب کا ہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاسمندری پرندہ الباطروس ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاپہاڑی سلسلہ اینڈزجنوبی امریکہ ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاتیل کاٹینک آرامکو ،سعودی عرب ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاتیل کاعلاقہ غور،سعودی عرب ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاخشکی کا جانورہاتھی ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاجزیرہ گرین لینڈہے۔
*دنیامیں سب سے بڑامونگے کاجزیرہ کواجلین،مارشل آئی لینڈہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاجزیرہ نما،جزیرہ نمائے عرب ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑااسلامی دنیاکاجنازہ جمال عبدالناصرکاتھا۔
*دنیامیں سب سے بڑاجنگل شمالی روس میں صنوبر کاجنگل ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاجنگی جہازیاموٹو،جاپان ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاچڑیاگھرایٹوشاقومی پارک نیمیبیاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑادرخت جنرل شرمن ،کیلیفورنیاامریکہ ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑادریا(طاس) ایمزون ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑادریائی جزیرہ مجولی ،شمال مشرقی بھارت ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاریلوے سٹیشن گرینڈسنٹرل ٹرمینل ،نیویارک ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑااسٹیڈیم سٹراہوف اسٹیڈیم ،پراگ ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاکرکٹ اسٹیڈیم ملبورن ،آسٹریلیاہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاہاکی اسٹیڈیم قومی ہاکی اسٹیڈیم لاہورہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاسمندربحرالکاہل ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاسینماگھرراکسی،نیویارک (امریکہ)میں ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاشہرٹوکیو،جاپان ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاقبرستان مکلی ،ٹھٹہ(پاکستان )میں ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاعجائب گھرنیویارک(امریکہ)میں ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاکلاک بیورے (فرانس)کے گرجاگھرمیں ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاکیمرارولزرائس ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاگنبدایسٹروڈوم،سیان جنگ کے قریب ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑامحل امپیریل پیلس بیجنگ(چین) ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑارہائشی محل آستانہ نورالایمان، برونئی ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑامسافربردارطیارہ بوئنگ747400ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑامقبرہ چین کے پہلے بادشاہ چینگ کا ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاملک بلحاظ آبادی چین ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاملک بلحاظ رقبہ روس ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑانہری نظام پاکستان کا ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاہوائی اڈاشاہ خالد،ریاض(سعودی عرب) ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑاہیرہ کلینن ہے۔
*کائنات میں سب سے بڑاسیارہ مشتری ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی ہیرے کی کان کیمبرلے،جنوبی افریقہ ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی آبشاربویومافالز،عوامی جمہوریہ کانگوہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی بندرگاہ نیویارک،امریکہ میں ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی مصنوعی بندرگاہ روٹرڈیم،نیدرلینڈہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی تیل کمپنی ایکسن کارپوریشن،نیویارک ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیل بلحاظ رقبہ سپیریرہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیل بلحاظ حجم بیکال،سائبیریا(روس) ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی قدرتی جھیل کیسپئن ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی مصنوعی جھیل وولٹا،گھاناہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی خلیج بنگال (839000میل)ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی طیارہ سازکمپنی بوئنگ ،سیٹل(امریکہ)ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی بحری فوج امریکہ کی ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی بری فوج چین کی ریڈ آرمی ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی ہوائی فوج امریکہ کی ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی قانون سازاسمبلی نیشنل پیپلزکانگریس(چین) ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی لائبریری آف کانگریس،نیویارک ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی مسجدفیصل مسجد،اسلام آبادہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی مچھلی وہیل مچھلی ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی موٹرکمپنی جنرل موٹرکارپوریشن امریکہ ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑی،یونیورسٹی ریاض یونیورسٹی سعودی عرب ہے۔
*دنیامیں سب سے بڑے انتخابات2004کوبھارت میں ہوئے۔
*دنیامیں سب سے بڑے اہرام کوئٹزل کوٹل ،میکسیکو کے ہیں۔
*دنیامیں سب سے بڑے کھیل اولمپک کے ہوتے ہیں۔
*دنیامیں سب سے بلندآبشارسالٹوآبشار،وینزویلاہے۔
*دنیامیں سب سے بلندبندروگن واخش،تاجکستان ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندپرندہ کرینزیاسارس ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندپہاڑی جوٹی ماؤنت ایورسٹ،نیپال ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندچوٹی دنیائے اسلام میں کے ٹو،پاکستان ہے۔
*دنیامیں سب سے بلنددرخت ریزرو،کیلیفورنیا (امریکہ)ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندریلوے اسٹیشن کانڈور،بولیویاہے۔
*دنیامیں سب سے بلندشاہراہ قراقرم،پاکستان ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندکرائے کی عمارت جاپان ہینکاک سنٹرہے۔
*دنیامیں سب سے بلندکلی رہائشی عمارت 879یونٹ لیک پوائنٹ ٹاور،شکاگوہے۔
*دنیامیں سب سے بلندٹاورکینیڈین نیشل ٹاورٹورنٹو(کینیڈا)ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندٹاوراسلامی دنیامیں میلڈٹاورتہران ہے۔
*دنیامیں سب سے بلنددفتری عمارت پائی پے101،تائیوان ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندمجسمہ گوتم بدھ کامجسمہ،جاپان میں ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندمندررانگبومندر،تبت ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندمینارشاہ حسن دوم مسجد،کاسابلانکا(مراکش)ہے۔
*دنیامیں سب سے بلندہوٹل ویسٹن سٹیمفرڈ،سنگاپورہے۔
*دنیامیں سب سے بلندیادگارمحرابی راستہ،میسوری (امریکہ)ہے۔
*دنیامیں سب سے تیزرفتارپرندہ شترمرغ ہے۔
*دنیامیں سب سے تیزبڑھنے والاپودا بانس ہے۔
*دنیامیں سب سے تیزرفتارجانورچیتا(92-101km/h)ہے۔
*دنیامیں سب سے تیزرفتارطوفانی ہوامسی سپی کے ساحل پرتھی۔
*کائنات میں سب سے تیزررفتارسیارہ عطاردہے۔
*دنیامیں سب سے چھوٹابراعظم آسٹریلیاہے۔
*دنیامیں سب سے چھوٹاپرندہ بالغ نرمکھی،کیوباکی ہے۔
*دنیامیں سب سے چھوٹاشکاری پرندہ بورنیوکاعقاب ہے۔
*دنیامیں سب سے چھوٹادریارودریا،امریکہ کاہے۔
*دنیامیں سب سے چھوٹا22دسمبرکاہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے چھوٹاساحل مناکو ہے۔
*دنیامیں سب سے چھوٹاسمندربحرمنجمدشمالی ہے۔
*دنیامیں سب سے چھوٹاجمہوری ملک ناؤرو ہے۔
*کائنات میں سب سے چھوٹاسیارچہ KA2ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ امیرملک سوئٹزرلینڈہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ مالیتی انعام نوبل انعام ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ انقلابات کاحامل ملک بولیویاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ اوسط عمرکاحامل ملک سان مرینو ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ بارش چراپونچی(بھارت)میں ہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ پیراڈائز(ماؤنٹ رینیئر) کے مقام پر ہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ بنک کی شاخیں اسٹیٹ بنک آف انڈیاکی ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ ریڈیواسٹیشن امریکہ میں ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان منڈارن ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ حروف تہجی والی زبان کمبوڈیائی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ سینماؤں کاحامل ملک امریکہ ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ شرح اموات نائجرمیں ہوتی ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ شرح پیدائش نائجرمیں ہوتی ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ شرح انکم ٹیکس امریکہ میں ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ شرح طلاق کاحامل ملک امریکہ ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ عنصرسیلیکون پایا جاتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ غریب ملک روانڈاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ فلمیں بنانے والاملک بھارت ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ فلم بینوں کاحامل ملک چین ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ فرض دینے والاملک جاپان ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ مقروض ملک میکسیکوہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ محکمانہ ملازمین بھارتی ریلوے میں ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ بائیسکل چین میں بنتے ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ بجلی امریکہ میں پیداکی جاتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ چینی بھارت میں بنائی جاتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ سیمنٹ چین میں بنایاجاتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ کاریں جاپان میں بنائی جاتی ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ کاغذامریکہ میں تیارکیاجاتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ موٹرگاڑیاں جاپان میں بنائی جاتی ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ المونیم امریکہ میں پایاجاتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ تانباچلی میں پایا جاتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ جست کینیڈامیں پایاجاتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ میکسیکومیں پیداہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ خام تیل سعودی عرب میں نکالاجاتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ سرماجنوبی افریقہ میں پیداہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ سوناجنوبی افریقہ میں پیداہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ سیسہ امریکہ میں پیداہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ قلعی برازیل میں پیداہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ کوئلہ چین میں نکالاجاتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ یورینیم کینیڈامیں پیداہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ پن بجلی پلانٹ اتاایپومیں ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ پاوراسٹیشن برازیل اور پیراگوئے میں ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ ٹیکنالوجی امریکہ میں ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ چینی لیموں میں ہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ جوہری توانائی امریکہ میں پیداکی جاتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ تمباکوآسٹریلیامیں پیداہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ پٹ سن بنگلہ دیش میں پیداہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ قدرتی ربرچین میں پیداہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ کافی برازیل میں پیداہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ کپاس چین میں پیداہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ گنابرازیل میں پیداہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ گندم چین میں پیداہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ مکئی وسطی امریکہ میں پیداہوتی ہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ لوہاچین میں سے نکالاجاتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ بحری تجارتی جہازجاپان میں بنتے ہیں۔
*دنیامیں سب سے زیادہ ایلومینیم آسٹریلیا،جمیکااور گنی میں استعمال ہوتاہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ روشن ستارہ ڈاگ سٹارہے۔
*دنیامیں سب سے زیادہ روشن سیارہ زہرہ ہے۔
*دنیامیں سب سے سردرہائشی مقام اومیاکن،سائبیریاہے۔
*دنیامیں سب سے سردعام مقام واسٹک،براعظم انٹارکٹکاہے۔
*دنیامیں سب سے غیرآبادبراعظم انٹارکٹکاہے۔
*دنیامیں سب سے قدیم ملک سام مرینوہے۔
*دنیامیں سب سے قدیم تحریری زبان چینی ہے۔
*دنیامیں سب سے قدیم عجائب گھرایشمولین ،آکسفورڈہے۔
*دنیامیں سب سے قدیم ہوائی کمپنی KLMنیدرلینڈہے۔
*دنیامیں سب سے کم عمرخلابازمیجرہرمن ٹیٹاف(روس)ہے۔
*دنیامیں سب سے زمین کے قریب سیارہ زہرہ ہے۔
*دنیامیں سب سے کم شرح اموات کاحامل ملک کویت ہے۔
*دنیامیں سب سے کم شرح انکم ٹیکس کاحامل ملک بحرین ہے۔
*دنیامیں سب سے کم شرح پیدائش کاحامل ملک بلغاریہ ہے۔
*دنیامیں سب سے کم عمرملک سربیا(آزادی2006)ہے۔
*دنیامیں سب سے گرم مقام عزیزیہ،لیبیاہے۔
*دنیامیں سب سے گہری جھیل بیکال،سائبیریاہے۔
*دنیامیں سب سے گہراسمندربحرالکاہل ہے۔
*دنیامیں سب سے لمبابندیاکریٹ ایپاپ،ارجنٹائن ہے۔
*دنیامیں سب سے لمبی پلیٹ فارم کھڑک پور،بھارت ہے۔
*دنیامیں سب سے لمباجانورزرافہ(6.5میٹر) ہے۔
*دنیامیں سب سے لمبادریانیل(4180میل)ہے۔
*دنیامیں سب سے لمبادن 22جون کاہے۔
*دنیامیں سب سے لمبی دیوار،دیوارچین (1400میل)ہے۔
*دنیامیں سب سے لمبی ریلوے سرنگ سیاکن،جاپان ہے۔
*دنیامیں سب سے لمبی سرنگ پین امریکن ہائی ویزہے۔
*دنیامیں سب سے لمبی ریلوے لائن ٹرانس سائبیرین ماسکوتاتاناخودکاہے۔
*دنیامیں سب سے لمبی عام نہروولگابالٹک،ترکمانستان ہے۔
*دنیامیں سب سے لمبی آبپاشی کی نہرکراکمسکی،ترکمانستان ہے۔
*دنیامیں سب سے مختصرآئین ریاست امریکہ کاہے۔
*دنیامیں سب سے مشہورآبشارنیاگراآبشار،کینیڈاہے۔
*دنیامیں سب سے مشہورمجسمہ ،مجسمہ آزادی ،امریکہ ہے۔
*دنیامیں سب سے مشہورنہر ،نہرسویز،مصرہے۔
*دنیامیں سب سے مصروف ہوائی اڈاہارٹس فیلڈانٹرنیشنل ائیرپورٹ ہے۔
*دنیامیں سب سے پہلے باکسنگ کھیل کاآغازمصرسے ہوا۔
*دنیامیں سب سے پہلے سکوائش کی ابتداء برطانیہ سے ہوئی ۔
*دنیامیں سب سے پہلے اتھلیٹکس کھیل کاآغازیونان سے ہوا۔
*دنیامیں سب سے پہلے جوڈوکھیل کی ابتداء جاپان سے ہوئی ۔
*دنیامیں سب سے پہلے کشی کی ابتداء یونان سے ہوئی ۔
*دنیامیں سب سے پہلے شطرنج کی ابتداء ہندوستان سے ہوئی ۔
*دنیامیں سب سے پہلے بلیئرڈکی ابتداء فرانس سے ہوئی ۔
*دنیامیں سب سے پہلے پیراکی کی ابتداء برطانیہ سے ہوئی ۔
*دنیامیں سب سے پہلے جمناسٹک کی ابتداء روس سے ہوئی ۔
*دنیامیں سب سے پہلے پولوکھیل کاآغازایران اور سوات سے ہوا۔
*دنیامیں سب سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی سنچری چارلس بنیزمین نے بنائی ۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top