skip to Main Content

مشکوک

پولیس نے ایک دیہاتی سے کہا :’’آپ کے ارد گرد اگر کوئی مشکوک شخص رہتا ہے تو پولیس کو فوری اطلاع دو۔‘‘
دیہاتی نے کچھ دن بعد جواب دیا: ’’میرا پڑوسی وقت پر دفتر جاتا ہے، کام ایمان داری سے کرتا ہے، کسی بُرے کام میں ملوث نہیں، رشوت نہیں لیتا، جھوٹ نہیں بولتا، ٹریفک کے اصولوں کی پابندی کرتا ہے۔ اس کو چیک کریں مجھے یہاں کا شہری نہیں لگتا۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top