skip to Main Content

مریم سرفراز

آپ کراچی میں جون ۱۹۸۱ ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا پورا نام مریم سرفراز ہے، اس سے قبل آپ مریم ظہیر کے نام سے ساتھی میں لکھتی تھیں۔ جماعت نہم سے بچوں کے لیے لکھنا شروع کیا، شادی سے پہلے تک ساتھی میں تسلسل کے ساتھ لکھا، شادی کے بعد گھریلو اور تدریسی مصروفیات کے باعث لکھنے لکھانے سے تعلق کم ضرور ہوا لیکن ٹوٹا نہیں۔ راز کی بات یہ ہے کہ آپ ساتھی کے مشہور زمانہ ادیب حماد ظہیر کی ہمشیرہ ہیں۔ آج کل آپ ڈاؤ یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسرکے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top