skip to Main Content

فوزیہ خلیل

’اُمّ خزیمہ ‘اور ’اُمّ مصعب ‘ان کے قلمی نام ہیں۔ آپ لاہور میں ۲۷ ستمبر کو پیدا ہوئیں، آپ نے کہانی لکھنے کا آغاز پانچویں جماعت سے کیا جو کہ ماہ نامہ پھول اور نوائے وقت کے بچوں کے صفحات پر چھپیں، آپ نے ۲۰۰۳ء سے بچوں کے لیے مستقل طور پر رسالہ ساتھی میں لکھنا شروع کیا اور پھراس کے بعد مختلف رسائل و جرائد کے لیے بھی کہانیاں تحریر کیں۔آپ کی ایک کتاب ’’کامیابی کے پیچھے‘‘ بھی منظر عام پر آچکی ہے۔ آج کل آپ خواتین کے ایک ڈائجسٹ ’’دیباج ‘‘میں معاون مدیرہ اور لڑکیوں کے ایک میگزین ’کھلتی کلیاں‘ میں بطور مدیرہ کام کر رہی ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top