skip to Main Content

فاطمہ نور صدیقی

ساتھی ایوارڈ حاصل کرنے والی فاطمہ نور صدیقی سال ۲۰۱۰ء سے رسالہ ساتھی میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھ رہی ہیں۔ آپ ۲؍ اپریل ۱۹۹۵ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور آج کل میڈیا اسڈڈیز کی طالبہ ہیں۔ ساتھی رائٹرز ایوارڈ میں آپ نے بہترین قلمکار کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ ماہنامہ ساتھی سن ۲۰۱۳ء کے ’سیرسپاٹے نمبر‘ میں آپ نے مشہور مصنّف ’اگاتھا کرسٹی‘ کے ناول Ten Little Niggers کا ترجمہ ’جزیرے کے قیدی‘ کے نام سے کیا۔یہ ناول’نیگرآئی لینڈ‘ پر پیش آنے والے پُراسرار واقعات پر مبنی تھا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top