skip to Main Content

علامہ اور شامی کباب

علامہ اقبالؒ کو شامی کباب بے حد پسند تھے۔ ایک دفعہ ان کی صاحب زادی نے شامی کباب تیار کیے۔ جب آپ نے تناول فرمائے تو تعریف کرتے ہوئے کہا۔ آج تو کباب بڑے مزے کے بنے ہیں۔ آپ کی زوجہ محترمہ نے فخریہ بتایا۔ ’’ آج شامی کباب ہماری سیما نے تیار کئے ہیں ‘‘ ۔ آپ بڑے حیران ہوئے اور خوش ہو کر فرمایا ’’ شاباش سیما ! شاباش! تم تو اپنی استاد (والدہ) سے بھی نمبر لے گئیں‘‘۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top