skip to Main Content

صاف گوئی

گاہک ہوٹل کے منیجر سے (غصے میں): ’’ایک گھنٹہ ہوگیا ہے انتظار کرتے ہوئے، ابھی تک کھانا نہیں آیا، اتنی دیر لگتی ہے پکانے میں؟‘‘

مینجر:’’نہیں جناب، صرف گرم ہو رہا ہے، پک تو پچھلی جمعرات کو ہی گیا تھا۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top