skip to Main Content

حقے

کسی نے مولانا اشرف علی تھانوی سے پوچھا:’’مولانا!کیا جنت میں حقے بھی ملیں گے؟‘‘
’’ضرور ملیں گے۔‘‘مولانا اشرف علی تھانوی نے جواب دیا۔’’مگر ان کے لئے آگ تمہیں دوزخ سے جا کر خود ہی لانی ہوگی۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top