skip to Main Content

ایمان باللہ کا مفہوم

ایمان باللہ کا مفہوم:

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے (قبیلہ عبد القیس کی نمائندگی کرنے والے لوگوں سے)پوچھا،
جانتے ہو اللہ واحد پر ایمان لانے کا کیا مطلب ہے؟
انہوں نے کہا اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی بہتر علم رکھتے ہیں۔
آپ نے فرمایا:
ایمان یہ ہے کہ آدمی اس حقیقت کی گواہی دے کہ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں،
اور نماز ٹھیک طریقے پر ادا کرے
اور زکوٰۃ دے
اور رمضان کے روزے رکھے۔
(مشکوٰۃ)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top