skip to Main Content

اللہ جاننے والا

 

وہی ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا،

پھر تمہارے لیے زندگی کی ایک مدت مقرر کر دی،

اور ایک دوسری مدت اور بھی ہے جواس کے ہاں طے شدہ ہے

مگر تم لوگ ہو کہ شک میں پڑے ہوئے ہو
وہی ایک خدا آسمانوں میں بھی ہے اور زمین میں بھی،

تمہارے کھلے اور چھپے سب حال جانتا ہے

اور جو برائی یا بھلائی تم کماتے ہو اس سے خوب واقف ہے

 

(سورۃ الانعام:۶،آیت:۲،۳)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top