skip to Main Content

اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر

اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر

راوی : حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

  اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔

اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور

بے شک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور

نماز قائم کرنا

اور زکوة ادا کرنا

اور حج کرنا

اور رمضان کے روزے رکھنا۔

 

(صحیح بخاری)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top