skip to Main Content

اخلاص نیت

اخلاص نیت 
 راوی:حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ:
فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے:
اللہ تمہاری شکل و صورت اور تمہارے مال کو نہ دیکھے گا
بلکہ تمہارے دلوں کو اور تمہارے اعمال کو دیکھے گا۔
(صحیح بخاری)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top