skip to Main Content

احمد حاطب صدیقی

احمد حاطب صدیقی کو ان کے قلمی نام ’ابو نثر‘ سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ آپ ایک شاعر اورکہانی نگار بھی ہیں۔ آپ شہر کراچی میں ۳ فروری ۱۹۵۶ء کو پیدا ہوئے، بچوں کے لیے پہلی کہانی ۱۹۶۸ء میں تحریر کی جو کہ روزنامہ جنگ میں ’’سراغرساں‘‘ کے نام سے بچوں کے صفحے پہ شائع ہوئی، آپ شاعر بھی ہیں اور آپ کی نظم ’’اک بات سمجھ میں آئی نہیں ‘‘بہت مشہور و مقبول ہے۔بچوں کے ادب میں ایک منفرد نام رکھنے والے حاطب صدیقی کی بڑوں کے لیے کالمز اور خاکوں پر مشتمل کتاب منظر عام پر آکر مقبولیت حاصل کر چکی ہے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top