ترتیب روشنائی

کلام الہی
قرآنی آیات
قرانی معلومات
فرمان نبوی
احادیث نبوی
سنت نبوی
کہانیاں
آیت کہانیاں
ایک حدیث ایک کہانی
اسلامی کہانیاں
سچی کہانیاں
تاریخی کہانیاں
نصیحت آموز کہانیاں
گھرتوآخر۔۔۔۔!
لوک کہانیاں
اخلاقی کہانیاں
دلچسپ کہانیاں
سونے کی تین ڈلیاں
سبق آموز کہانیاں
سائنسی کہانیاں
معلوماتی کہانیاں
شکار کہانیاں
جاسوسی کہانیاں
مزاحیہ کہانیاں
جانوروں کی کہانیاں
جنوں پریوں کی کہانیاں
وطن کہانیاں
ٹارزن کی کہانیاں
بادشاہوں،شہزادوں کی کہانیاں
جادو کی کہانیاں
سیر کہانیاں
جرم کی کہانیاں
جنگی کہانیاں
عمروعیّارکی کہانیاں
شرارت کہانیاں
مضامین
دین
تاریخ
معلومات
سائنس
دلچسپ وعجیب
طنزومزاح
جنگ و سامان جنگ
متفرق
تہذیب واخلاق
فن و فنکار
زبان و بیان
حالات و واقعات
حیوانیات
علم وادب
حشرات الارض
کھیل
پرندے
عالم اسلام
تاریخِ اسلام
جغرافیہ
نظمیں
حمد
نعت
دیگر نظمیں
لطائف
ادبی لطائف
تاریخی لطائف
دیگر لطائف
ڈرامہ
ناول
اقوال زریں
دعائیں
قرآنی دعائیں
مسنون دعائیں
نبوی دعائیں
صحابہ کی دعائیں
دیگر دعائیں
سیرۃ نبی کریم
متفرق
ہمارے رسول پاکﷺ
اُجالا
موقع بہ موقع
۱۷ رمضان، غزوۂ بدر
رمضان المبارک
عید الفطر
۲۷ دسمبر، یوم قائد اعظم
۵ فروری، یوم کشمیر
۹ نومبر، یوم اقبال
۲۷ رجب، معراج مصطفیٰ ﷺ
۱۰ ذالحجہ،عید الاضحیٰ
قصے
حدیث کے قصے
قرآنی قصے
حکایات
حکایات شیخ سعدیؒ
حکایات شیخ سعدی
حکایات سعدیؒ
حکایات مولانا رومیؒ
حکایات مولانا رومی
حکایات رومیؒ
دیگر حکایات
دیگر حکایات
ملک اور شہر
ملک
شہر
ضرب المثل / کہاوتیں
شخصیات
انبیاء کرام
صحابہ کرام
مسلم شخصیات
تاریخی شخصیات
مغربی شخصیات
نامور شخصیات
دیگر شخصیات
صحابیات
مسلم خواتین
پہیلیاں
اسلامی نام
بچیوں کے اسلامی نام
ث
ت
پ
ب
ا
بچوں کے اسلامی نام
قلمکار
اعظم طارق کوہستانی
حسام چندریگر
شمعون قیصر
محمد الیاس نواز
حماد ظہیر
فریال یاور
علّامہ محمد اقبال
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
مولوی اسماعیل میرٹھی
شوکت تھانوی
احمد حاطب صدیقی
اشفاق حسین
پطرس بخاری
سیما صدیقی
فوزیہ خلیل
طالب ہاشمی
اشتیاق احمد
نذیرانبالوی
حبیب حنفی(شان مسلم)
قاسم بن نظر
طالب ہاشمی
راحیل یوسف
میر شاہد حسین
عبد القادر
غلام مصطفیٰ سولنگی
راحیل یوسف
احمد عدنان طارق
نوشاد عادل
بینا صدیقی
راحت عائشہ
فاطمہ نور صدیقی
اخترعباس
نجیب احمد حنفی
گل رعنا
جاوید بسام
ضیاء اللہ محسن
نائلہ صدیقی
امتیاز علی تاج
سعید لخت
راحمہ خان
معروف احمد چشتی
معروف احمد چشتی
فہیم احمد
دیگر
عظمیٰ ابو نصر صدیقی
ہدیٰ محسن
نظر زیدی
ظفر شمیم
شریف شیوہ
احمد ندیم قاسمی
مستنصرحسین تارڑ
مسعود احمد برکاتی
منیر احمد راشد
ڈاکٹرعمران مشتاق
شازیہ فرحین
محمد علی
مولانا الطاف حسین حالیؔ
ڈاکٹر محمد افتخار کھوکھر
عمیر صفدر
محمد علی ادیب
غلام عباس
رفیع الدین ہاشمی
کاشف شفیع
عافیہ رحمت
عافیہ رحمت
بن یامین
ڈاکٹر صفیہ سلطانہ صدیقی
محمد فیصل شہزاد
فائزہ حمزہ
حفصہ صدیقی
ابن آس
کلیم چغتائی
مریم سرفراز
مبشر علی زیدی
نیّر کاشف
قانتہ رابعہ
رؤف پاریکھ
رومانہ عمر
خواجہ حسن نظامی
شریف شیوؔہ
عبد الرحمٰن مومن
عنایت علی خان
ویڈیوز
معلومات
گوشہ خصوصی
مساجد
تاریخی عمارات
اقبالؒ نے کہا۔۔۔
تحریر کیسے لکھیں؟
مشاعرے
اسلامی تصورات پر ڈرامے
مزاحیہ ڈرامے
کلیہ و دمنہ ۔ اردو
چھوٹے بچوں کے لئے تحریریں
لڑکیوں کےلئے تحریریں
چچا چھکن
شرلاک ہومزکی کہانیاں
سفرنامے
ملاقاتیں/انٹرویوز
آپ یہاں ہیں: سرورقمضامینمعلوماتی مضامینآشیانہ

آشیانہ

ظفر شمیم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحقیقات اور معلومات پر مبنی حیرت انگیز مضمون

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خدا کی بیش بہا نعمتوں میں سے ایک سب سے بڑی نعمت اپنا گھر بھی ہے۔ اللہ نے اس زمین پر بسنے والے تمام حیوانات کو یہ صلاحیت عطا فرمائی ہے کہ وہ اپنی اہلیت کے مطابق اپنا گھر بناسکیں۔ گھر دراصل آرام اور اپنا سر چھپانے کا قدرتی ذریعہ ہے جو روئے زمین کے تمام جانوروں کی اہم ضرورت ہے۔ تحقیقات کے مطابق اپنا گھر بنانے میں سب سے زیادہ محنت پرندوں کو کرنی پڑتی ہے۔ ایک ایک تنکا چن کر لانا اور پھر اسے بڑی مہارت سے گھونسلے کی شکل دینا پرندوں کی انتھک محنت کا آنکھوں دیکھا ثبوت ہے۔
افریقہ کے جنگلوں کی ویور برڈ (Weaver Bird) چڑی ایک ماہ میں ایک ہی درخت پر ایک ہزار سے زائد گھونسلے بنا ڈالتی ہے۔ اتنے زیادہ گھونسلے بنانے کی اصل وجہ شکاریوں کو دھوکہ دینا ہے۔ اتنے زیادہ گھروں میں سے صرف ایک آشیانہ اصلی ہوتا ہے۔ سانپ اور چھپکلی جیسے گھاٹک شکاری اصلی گھونسلہ ڈھونڈتے ہی رہتے ہیں۔
امریکن رابن (American Robin) چڑیا تنکوں سے بنائے گئے پیالہ نما گھونسلے کو مزید مضبوط کرنے کے لئے بڑی مہارت سے اس پر مٹی لیپ دیتی ہے۔
گیڈوال بطخ (Gadwall Duck) گھونسلہ بنانے کے بعد اپنے ہی جسم کے نرم ریشے والے پر توڑ کر اس کی تہہ میں بچھا دیتی ہے جو سرد موسم میں اس کے بچوں کے لئے نرم و گرم بستر کا کام سرانجام دیتے ہیں۔
گولڈ فنچ (Gold Finch) دنیا کا واحد پرندہ ہے جس میں مادہ نہیں، بلکہ صرف نر گھونسلہ بناتا ہے۔ افزائش نسل کے زمانے میں مادائیں ڈالیوں پر آکر بیٹھ جاتی ہیں اور نر گھونسلے بناتے رہتے ہیں۔ مادائیں یہ ساری کارروائی دیکھتی رہتی ہیں۔ جس نر نے سب سے اچھا گھر بنایا ہوتا ہے وہ اسی گھونسلے میں جاکر اس کے ساتھ رہنا شروع کردیتی ہے۔
گریٹ ہارن (Great Horne) الو اپنا گھونسلہ خود نہیں بناتا، بلکہ دوسرے بڑے پرندوں کے بنائے گئے آشیانوں پر اپنی طاقت کے زور پر زبردستی قبضہ کرلیتا ہے۔ ان کی ایک اور نسل ساؤویت (Saw-Whet) الو خشک ڈالیاں چن کر لانے کی زحمت نہیں کرتا، بلکہ اپنے ہی شکار کردہ جانوروں کی ہڈیوں اور بقایاجات کی مدد سے اپنا آشیانہ بناتا ہے۔
گھریلو چڑیا اور بارن (Barn) ابابیل انسانوں کے قریب رہنا پسند کرتی ہیں اسی لئے یہ انسانی گھروں کی کھڑکیوں، چھتوں اور روشن دانوں میں اپنا گھونسلہ بناتی ہیں۔ انسانوں کے آس پاس رہنے سے انہیں غذا کے حصول کے لئے کم جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔
پروتھونٹری واربلر (Prothonotary Warbler) چڑیا بعض اوقات جوس اور اچار کے خالی ڈبوں کو بھی اپنا عارضی ٹھکانہ بنا لیتی ہیں۔ دنیا کا سب سے چھوٹا آشیانہ ننھی چڑیا ہمنگ برڈ کی ایک دیدہ زیب نسل کالیوپ (Caliope) کا ہے جو صرف دو انچ تک ہوتا ہے۔
اللہ نے ا نسانوں سمیت دنیا کے سبھی حیوانات کو یہ نعمت عطا کی ہے اور اس کے لئے ہمیں ہمیشہ اس بے مثال ہستی کا شکر گزار رہنا چاہئے۔

مزید اس صنف میں: « آگ پلاسٹک کی کہانی »