skip to Main Content

گدھا براے فروخت

ایک آدمی اپنا گدھا فروخت کرنا چاہتا تھا۔ اس نے سنا کہ اس کے ایک دوست کو گدھے کی ضرورت ہے۔
اس نے دوست کومیسج بھیجا: ’’ پیارے دوست! اگر کبھی گدھے کی ضرورت پڑے تو مجھے یاد کر لینا۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top