skip to Main Content

گاے کیوں نہیں اُڑتی

ایک آدمی درخت کے نیچے بیٹھا سوچ رہا تھا کہ آخر گاے کیوں نہیں اڑتی؟
اچانک اس کے سر پر کوے نے بِیٹ کردی۔
اس آدمی نے سر اٹھا یا اور کہا: ’’یا اللہ تیرا شکر ہے کہ گاے نہیں اُڑتی۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top