skip to Main Content

کتے اور آدمی

فقیر سید وحید الدین کے ایک عزیز کو کتے پالنے کا بے حد شوق تھا، ایک روز وہ لوگ کتوں کے ہمراہ علامہ سے ملنے چلے آئے، وہ لوگ اُتر کر اندر جا بیٹھے اور کتے موٹر ہی میں رہے، اتنے میں علامہ کہ ننھی بچی منیرہ بھاگتی ہوئی آئی اور علامہ سے کہنے لگی: ’’ابا ابا موٹر میں کتے آئے ہیں۔‘‘ 
علامہ نے احباب کی طرف دیکھا اور کہا: ’’نہیں بیٹا یہ تو آدمی ہیں۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top