skip to Main Content

چغل خور

چغل خور
راوی: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
میں نے رسول اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ چغل خور جنّت میں نہیں جاے گا۔

(بخاری۔مسلم)

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top