skip to Main Content

چار حرف

مولانا احمد رضا خان بریلوی کے پاس ایک شخص آیا اورانہیں ایک کتاب پیش کی۔کتاب کا نام تھا’’آریہ دھرم پر چار۔‘‘مولانا نے سای وقت قلم پکڑا اورلفظ’’پرچار‘‘کے آگے لکھ دیا’’حرف‘‘۔اب کتاب کا نام بدل کر بن گیا’’آریہ دھرم پرچار حرف۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top