skip to Main Content

وفاداری

’’آپ اس شکاری کتّے کی قیمت بہت زیادہ بتا رہے ہیں، پتا نہیں یہ وفادار ہے بھی یا نہیں؟‘‘ خریدار نے اعتراض کرتے ہوئے کہا۔
’’اس کی وفاداری کا کیا پوچھتے ہیں۔ اب تک بیس مرتبہ فروخت کر چکا ہوں، اور یہ ہر مرتبہ لوٹ کر میرے پاس واپس آجاتا ہے۔‘‘ دکاندار نے جواب دیا۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top