skip to Main Content

نیت کے مطابق اجر

 نیت کے مطابق اجر
: راوی : حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے:
اعمال کا دار ومدار صرف نیت پر ہے
اور آدمی کو صرف وہی کچھ ملے گا جس کی اس نے نیت کی ہوگی۔
تو (مثلاً) جس نے اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہجرت کی ہوگی
واقعی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کی طرف ہوگی۔
اور جسکی ہجرت دنیا حاصل کرنے یا کسی عورت سے شادی کرنے کیلئے ہوگی
تو اس کی ہجرت دنیا کیلئے یا عورت کیلئے ہی شمار ہوگی۔
 
 
(متفق علیہ)
Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top