skip to Main Content

نہیں ہوگی

ایک مرتبہ ایک شخص نے سرسید سے پوچھا کہ اگر نماز میں عربی عبارت کے بجاے صرف اس کا اُردو ترجمہ پڑھ لیا جائے تو کوئی حرج تو نہیں۔
سرسید نے جواب دیا: ’’ہرگز کوئی حرج اور نقصان نہیں، بات صرف اتنی ہے کہ نماز نہیں ہوگی۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top