skip to Main Content

قوتِ فیصلہ

ایک ادیب: ’’میں فیصلہ نہیں کر پا رہاکہ مجھے یہ مضمون لکھنا چاہیے یا نہیں، ایک اخبار والے نے مجھ سے یہ مضمون لکھنے کو کہا ہے۔‘‘

دوسرا ادیب: ’’مضمون کا عنوان کیا ہے؟‘‘

پہلا ادیب: ’’اپنی قوتِ فیصلہ بڑھائیں۔‘‘

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top