skip to Main Content

قرآن میں۔۔

پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔

 
قرآن میں کل ۱۱۴ سورے ہیں۔

 
قرآن میں ۶۲۳۶آیتیں ہیں۔

 
قرآن میں کل ۱۰۱۵۰۳۰نقطے ہیں۔

 
قرآن میں کل۹۳۲۴۳فتحہ(زبر )ہیں۔

 
قرآن میں کل۳۹۵۸۶ کسرہ (زیر ) ہیں ۔

 
قرآن میں کل۴۸۰۸ضمہ (پیش ) ہیں ۔

 
قرآن میں کل۱۹۲۵۳تشدید ہیں۔

 
قرآن میں کل۳۲۳۶۷۱حروف استعمال ہوئے ہیں۔

 
قرآن میں کل۱۷۷۱عدد مد ہیں۔

 
قرآن میں کل۷۷۷۰کلمہ استعمال ہوئے ہیں۔

 
قرآن میں کل۵۸۵ رکوع ہیں۔

 
قرآن میں کل۱۲۰حزب ہیں۔

 
قرآن میں کل۱۴سجدے ہیں۔

 
سب سے بڑی سورت: البقرة،286 آیات

 
سب سے چھوٹی سورت: الکوثر ،3 آیات۔

 
بامعنی الفاظ کے اعتبار سے سب سے بڑی آیت: سورة بقرہ: 282۔

 
بامعنی الفاظ کے اعتبار سے سب سے چھوٹی آیت:ثُمَّ نَظَرَ(المدثر:21)ہے۔

 
29 سورتیں حروفِ مقطعات سے شروع ہوتی ہیں۔

 
سب سے پہلا حصہ جو نازل ہوا ، سورہ علق کی پہلی پانچ آیات ہیں۔

 
سب سے آخری آیت جو نازل ہوئی سورہ بقرہ آیت نمبر 281 ہے۔

 
قرآنِ کریم کا سب سے چھوٹا حصہ جو مستقل نازل ہوا، غَیْرُ اُولِی الضَّرَرِ(النساء :95) ہے۔

 
نازل ہونے کے اعتبار سے سب سے آخری سورت سورة النصرہے۔

 
مکہ میں نازل ہونے والی آخری سورت سورة التطفیف ہے۔

 
پچاسی سورتیں مکی ہیں یعنی ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں۔

 
انتیس سورتیں مدنی ہیں یعنی ہجرت مکمل ہونے کے بعد نازل ہوئیں۔

 
فَمِیْ بِشَوْقٍ ایک اصطلاح ہے، اس سے مراد قرآنِ کریم کی سات منزلیں ہیں۔فَمِیْ بِشَوْقٍ کاہرحرف منزل کا پہلا حرف ہے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top