skip to Main Content

قبلہ

اکبر الہ آبادی کو کسی صاحب نے خط لکھا اور خط میں انھیں قبلہ کہہ کر مخاطب کیا۔ اکبر نے جواب دیا۔
”آپ نے مجھے قبلہ لکھا ہے جو کہ مسلمانوں کیلئے قابل احترام جگہ سمجھی جاتی ہے۔ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ کو کیا لکھوں؟ یہی لکھ سکتا ہوں کہ وعلیکم السلام جامع مسجد۔“

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top