skip to Main Content

فہرست:دیگر زبانوں سے اردوادب اطفال میں ترجمہ، تلخیص اور اخذ کی گئی کہانیاں

قارئین کرام!روشنائی بچوں کے ادب کی مختلف اصناف پر تحقیقی کام کا نہ صرف ارادہ بلکہ داعیہ کیے ہوئے ہے اور آپ کے سامنے”دیگر زبانوں سے اردو ادب اطفال میں ترجمہ،تلخیص اور اخذ کی گئی کہانیاں“ کے عنوان سے مرتب کی گئی یہ فہرست اسی سلسلے کی ایک کاوش ہے۔ اس کا ایک مقصد تواردو ادب اطفال پر تحقیق کرنے والے طالبوں کے لیے آسانی پیدا کرنا اور دوسرا یہ بھی کہ مترجمین کو بھی اس بات کا علم رہے کہ کون سی کہانی کب اور کس نے ترجمہ کی یا اس پر ماخوذ کہانی لکھی اور کہاں چھپی۔
اس فہرست کو ملاحظہ فرمانے سے پہلے چندباتیں ضرور پیش نظر رہنی چاہئیں۔
پہلی بات تو یہ کہ یہ فہرست ابتدائی (ناکہ حتمی)ہے اورجمع کی گئی معلومات بہت ساری جگہوں پرغلط یا ناقص بھی ہو سکتی ہیں،لہٰذا آپ کی طرف سے فراہم ہونے والی درست ا ور مکمل معلومات کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
دوسری بات یہ کہ اگر آپ ترجمہ نگار ہیں اور آپ نے دیگرکسی زبان سے کوئی ایک کہانی ہی سہی، اردو میں بچوں کے لیے ترجمہ کی ہے تو ہمیں آگاہ فرمائیے تاکہ آپ کے کام کو اس فہرست میں شامل کرلیا جائے۔
تیسری بات یہ کہ اگر آپ مدیریا ناشر ہیں تو آپ کے رسالے یا ادارے نے جو کچھ تراجم شائع کیے ہیں، ان کو اس میں ضرور درج کروائیے۔
چوتھی بات یہ کہ آپ اگر قاری ہی ہیں اور آپ نے ایسے تراجم پڑھے ہیں جوہماری کم علمی کی وجہ سے آپ کو اس فہرست میں نظر نہیں آرہے تو ضرور ہمیں آگاہ فرمائیے۔
پانچویں بات یہ کہ اس فہرست میں ہم نے کسی بھی کہانی سے متعلق پانچ چیزیں جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔اصل کہانی کا عنوان، مصنف، ترجمے کا عنوان، مترجم اوریہ کہ کہانی کب اورکہاں چھپی۔بعض کہانیوں کے حوالے سے ہمیں یہ پانچوں چیزیں مل گئیں،بعض کے حوالے سے چار اور اسی طرح باقیوں کے بارے میں بالترتیب تین،دواورایک ……مگر بعض کہانیاں ایسی بھی ہیں جو اگرچہ ترجمہ ہی ہیں مگر افسوس کے ساتھ یہ لکھنا پڑرہا ہے کہ رسائل نے ان کے ترجمہ یا ماخوذ ہونے کے حواسے ایک لفظ تک کا حوالہ دینا گوارا نہ کیا۔ہم نے وہ کہانیاں بھی اس میں شامل کرکے قارئین کو دعوت دی ہے کہ آپ اس کے اصل مأخذ کے بارے میں ہمیں معلومات مہیا فرمائیے،آپ کی مہیا کی گئی معلومات شامل کر دی جائیں گی۔
چھٹی اور سب سے اہم بات یہ کہ ہم اس فہرست کو محض فہرست تک ہی محدود نہیں رکھنا چاہتے بلکہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ اس میں درج تمام تحریریں قارئین کو روشنائی پر مہیا کی جا سکیں، لہٰذا تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معلومات کے ساتھ ساتھ تحریریں بھی مہیا کر سکیں تو قارئین اردو ادب اطفال آپ کے ممنون ہوں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1986ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:توبہ میری توبہ
مترجم:رفعت ہمایوں
تفصیل:انگریزی ادب سے ترجمہ۔آنکھ مچولی، دسمبر1986ء

1987ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:تقدیر کے فیصلے
مترجم:رابعہ محمود
تفصیل:(روم کی کہانی)۔آنکھ مچولی،جنوری 1987ء

 

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:پیتل کا لوٹا
مترجم:م۔ندیم
تفصیل:غیر ملکی کہانی۔(بشکریہ:نہروبال پستکالیہ)،آنکھ مچولی،فروری 1987ء

 

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:نئی تخلیق کا خیال
مترجم:انور سعد
تفصیل:انگریزی ادب سے۔آنکھ مچولی، مارچ1987ء

 

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ولیم ٹیل کی کہانی
مترجم:رابعہ محمود
تفصیل:بیرونی ادب سے۔آنکھ مچولی،اپریل 1987ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:کوشش
مترجم:رفعت ہمایوں
تفصیل:انگریزی ادب سے۔آنکھ مچولی،مئی 1987ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:بے چارہ جوآن سگار
مترجم:نجم الثاقب مفتی
تفصیل:بیرونی ادب سے۔جون 1987ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:سفید بھوت
مترجم:ابو ظفر زین
تفصیل:انگریزی سے ماخوذ، آنکھ مچولی،اکتوبر 1987ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:آزادی یا موت
مترجم:ابو ظفر زین
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر1987ء

1988ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:وہ ایک تاریخی دن
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل: آنکھ مچولی،جنوری1988ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ستیہ جیت رے
ترجمہ:تلاش(دوقسطیں)
مترجم:آصف فرخی
تفصیل:ہندی سے ترجمہ۔ آنکھ مچولی،جنوری اور فروری1988ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:عزم کی داستان
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:آنکھ مچولی،فروری1988ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:شیبال چکروتی
ترجمہ:ٹیٹو کی برساتی
مترجم:سید عبد العزیز عزمی
تفصیل:آنکھ مچولی،اگست1988ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ڈاکٹرولیم کا بل
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی،اکتوبر1988ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:آخری کلاس
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی،نومبر1988ء

کہانی:The Purloined Letter
مصنف:Edgar Allan Poe
ترجمہ:خط کی چوری
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل:تعلیم و تربیت،نومبر1988ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:موت کی وادی میں
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی،دسمبر1988ء

1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:انوکھا انتقام
مترجم:عامریونس
تفصیل:آنکھ مچولی،جنوری1989ء

کہانی:نامعلوممصنف:جیمز رابرٹس
ترجمہ:ویٹ نام سے فرار
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:ریڈرزڈائجسٹ سے ترجمہ۔آنکھ مچولی،فروری1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:فرانسس کیوانا
ترجمہ:گھڑسوار صحافی
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:آنکھ مچولی،مارچ 1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:Frank Hanius
ترجمہ:بیکری والے کا پڑوسی
مترجم:ش۔ف
تفصیل:پیرو کی کہانی۔آنکھ مچولی،(خاص شمارہ:’کہانی اسپیشل‘) اپریل1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:James Baldwin
ترجمہ:دھوپ کا راستہ نہ روکو
مترجم:فراز سلیم
تفصیل:آنکھ مچولی،(خاص شمارہ:’کہانی اسپیشل‘) اپریل1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:عزیز نہ سن
ترجمہ: میرا کیا قصور
مترجم:کرنل مسعود اختر شیخ
تفصیل:ترکی کہانی۔آنکھ مچولی،(خاص شمارہ:’کہانی اسپیشل‘) اپریل1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:Robert Wernick
ترجمہ:موت سے جنگ
مترجم:سید خورشیدعالم
تفصیل:ریڈرز ڈائجسٹ،مئی 1986ء سے ترجمہ۔آنکھ مچولی،(خاص شمارہ:’کہانی اسپیشل‘) اپریل1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:James Baldwin
ترجمہ:دو عظیم مصور
مترجم:حنا شہزاد
تفصیل:آنکھ مچولی،(خاص شمارہ:’کہانی اسپیشل‘) اپریل1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:Harold Courlander
ترجمہ:گفتگو
مترجم:سلمیٰ سلیم
تفصیل:گیانا(افریقہ) کی کہانی۔آنکھ مچولی،(خاص شمارہ:’کہانی اسپیشل‘) اپریل1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:Georg Herzog
ترجمہ:دنیا کا طاقت ور ترین آدمی
مترجم:حارث شمیم
تفصیل:سوڈان کی کلاسیکی کہانی۔آنکھ مچولی،(خاص شمارہ:’کہانی اسپیشل‘) اپریل1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:James Baldwin
ترجمہ:چند روز کی بادشاہت
مترجم:مہ وش شکیل
تفصیل:روم کی کہانی۔آنکھ مچولی،(خاص شمارہ:’کہانی اسپیشل‘) اپریل1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:وہ پرانا صندوق
مترجم:ساجد سعید
تفصیل:آنکھ مچولی،(خاص شمارہ:’کہانی اسپیشل‘) اپریل1989ء

کہانی:نامعلوم

مصنف:جبنزلنگ
ترجمہ:ڈکٹیٹر کا انجام
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:آنکھ مچولی،جون1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنفہ:مارگرٹ روتھن
ترجمہ:آدم خور
مترجم:سلیم احمد صدیقی
تفصیل:ماہنامہ تعلیم و تربیت،جون 1989ء
یہی کہانی ”تان والا آدم خور“ کے نام سے تعلیم و تربیت کے جون 1996ء کے شمارے میں دوبارہ شائع کی گئی۔

کہانی:نامعلوم
مصنفہ:رتھ پارک
ترجمہ:آنٹی مونیکا
مترجم:سعید لخت
تفصیل:تعلیم و تربیت،اگست1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:Robert William
ترجمہ:دریائے نربدا کا کالا بھوت
مترجم:امجد محمود امجد
تفصیل:آنکھ مچولی،اگست 1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:میں بہت سخت آدمی ہوں
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:آنکھ مچولی،اگست1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:بورس زتخوف
ترجمہ:میں نے نیولے پالے
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل:ماہنامہ تعلیم و تربیت،ستمبر 1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:مچھیرے کی کہانی
مترجم: ڈاکٹر جمیل جالبی
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی۔ستمبر 1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:’رسکن بانڈ‘ کی ایک انگریزی کہانی سے ماخوذ
ترجمہ:انوکھی شیرنی
مترجمہ:رعنا اقبال
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:اب میں دیکھ سکتا ہوں
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:ریڈرز ڈائجسٹ،اکتوبر 1958ء سے۔آنکھ مچولی،نومبر1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈونا کینی
ترجمہ:کیٹی تم کہاں ہو
مترجم:سید خورشید عالم
تفصیل:ماہنامہ تعلیم و تربیت،دسمبر 1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:آدم خور شیر
مترجم:سید عرفان علی یوسف
تفصیل: آنکھ مچولی، دسمبر1989ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:Enid Blyton
ترجمہ:ننھی انا
مترجم:محمد اقبال ثاقب
تفصیل:تعلیم و تربیت،دسمبر1989ء

1990ء

 

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:منحوس مکان
مترجم:نیر ابدالی
تفصیل: آنکھ مچولی،جنوری1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:کیلگراتھ کی کھوپڑیاں
مترجم:عباس جلبانی
تفصیل:آنکھ مچولی،جنوری 1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:عجیب و غریب ریاست
مترجم:اعجاز احمد میمن
تفصیل:نونہال،جنوری 1990ء

کہانی:’دی سیکرٹ ایسٹر‘سے ماخوذ
مصنف:کیتھرین وِھٹن
ترجمہ:جناب عالی
مترجم:سعید لخت
تفصیل:تعلیم و تربیت،فروری1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:مضبوط رشتہ
مترجم:اعجاز احمد
تفصیل:نونہال،مارچ 1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ننھا ہیرو
مترجمہ:شہناز پروین
تفصیل:نونہال،مئی1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:حجام ڈاکٹر
مترجم:شاہ نواز فاروقی
تفصیل:بنگالی کہانی سے ماخوذ۔آنکھ مچولی،جون 1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:پہاڑی لڑکے کا کارنامہ
مترجم:مناظر صدیقی
تفصیل:نونہال،جون1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:میں نے تن تنہاماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر
مترجم:رینہو ہولڈمیسز
تفصیل:آنکھ مچولی،جولائی 1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ایک تبادلہ
مترجم:شاہ نواز فاروقی
تفصیل:آنکھ مچولی، جولائی1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:رپورٹر
مترجم:علی اسد
تفصیل:نونہال،جولائی1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈاکٹر عبد الرحمن پاشا
ترجمہ:درویش گورنر
عربی سے ترجمہ:زبیر طارق
تفصیل:حضرت سعید بن عامر ؓکا واقعہ۔آنکھ مچولی،ستمبر1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:قیصر و کسریٰ
عربی سے ترجمہ:زبیر طارق
تفصیل:حضرت عبداللہ بن حذافہؓ کی کہانی۔آنکھ مچولی،نومبر 1990ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:بہادر شکاری
مترجم:نجم الثاقب
تفصیل:نونہال، دسمبر1990ء

1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:مسٹر بروس
ترجمہ:جواں ہمت
مترجم:فاروق عادل
تفصیل:ریڈرزڈائجسٹ۔آنکھ مچولی،جنوری 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:نرالا چور
مترجم:محمد شاہد
تفصیل:آنکھ مچولی،فروری 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:حق کی گواہی
مترجم:زبیر طارق
تفصیل:حضرت عمیر بن وہب ؓکی کہانی۔آنکھ مچولی،مارچ 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:کوروناڈو کے بھوت
مترجم:شاہ نواز فاروقی
تفصیل:ایک امریکی کہانی۔آنکھ مچولی،مارچ 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جارج یو۔لی۔واٹز
ترجمہ:ایک رات
مترجم:منیر احمد راشد
تفصیل:آنکھ مچولی،مارچ 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:جب کشتی ڈوب گئی
مترجم:شاہ نواز فاروقی
تفصیل:آنکھ مچولی،اپریل 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:پیٹر مائیکل مور
ترجمہ:واپسی
مترجم:منیر احمد راشد
تفصیل:آنکھ مچولی،مئی 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:چاند نگری میں سونا(دو قسطیں)
مترجم:شاہ نواز فاروقی
تفصیل:آنکھ مچولی،مئی جون1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ایڈگرایلن پو
ترجمہ:سرخ موت
مترجم:آصف فرخی
تفصیل:آنکھ مچولی،جون 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:پہلا شکار
مترجم:منیر احمد راشد
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی،جون 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈبلیو بی آسبرن
ترجمہ:وہ زمین میں دفن ہو کر بھی زندہ رہا
مترجم:نواب ذوالفقار علی خان
تفصیل:آنکھ مچولی،جولائی 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:جسے اللہ رکھے
مترجم:ذیشان بن صفدر
تفصیل:آنکھ مچولی، جولائی1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:معصوم
مترجم:منیر احمد راشد
تفصیل:مرکزی خیال ماخوذ۔آنکھ مچولی،اگست 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:پراَولا،ایملی ڈی اولائر
ترجمہ:موت کا سفر
تلخیص و ترجمہ:منیر احمد راشد
تفصیل:آنکھ مچولی،ستمبر 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ہانز کرسچن اینڈرسن
ترجمہ:ماں کی کہانی
مترجم:ریاض جاوید
تفصیل:آنکھ مچولی،اکتوبر 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:دس لاکھ
مترجم:محمود شاہد
تفصیل:آنکھ مچولی،اکتوبر 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈوناچینی
ترجمہ:یقین کی جیت
مترجم:منیراحمدراشد
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:چشم تصور
مترجم:اسد محمود راؤ
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر 1991ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:رچرڈ شیئرز
ترجمہ:سردموت
مترجم:منیر احمد راشد
تفصیل:آنکھ مچولی،دسمبر 1991ء

1992ء

کہانی:The Devoted Fiend
مصنف:Oscar Wilde
ترجمہ:وفادار دوست
مترجم:امتیاز جلیل
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ولیم سرویاں
ترجمہ:ہنستا ہوا سام
مترجم:طاہر مسعود
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:پوچاؤ چنگ
ترجمہ:نیکی کی سزا
مترجم:آفتاب احمد
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:گزیلا کاراڈ
ترجمہ:جنگ نہیں امن
مترجم:ابو الظہران
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:رے بریڈ بری
ترجمہ:سناٹا
مترجم:محمد عادل منہاج
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جیفرے آرمر
ترجمہ:خلاف معمول
مترجم:ایس ایم علی
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ایک کتا جو کہیں سے نہیں آیا
ترجمہ و تلخیص:بشریٰ اشفاق
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:آئزک سنگر
ترجمہ:احمقوں کی جنت
مترجم:منیر احمد راشد
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جوہان پیٹر ہیبل
ترجمہ:کانٹ فیسٹران
مترجم:کاشان جعفری
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جوہان پیٹر ہیبل
ترجمہ:شرط
مترجم:کاشان جعفری
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جوہان پیٹر ہیبل
ترجمہ:ہوٹل کا بل
مترجم:کاشان جعفری
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جوہان پیٹر ہیبل
ترجمہ:عقل مندبٹلر
مترجم:کاشان جعفری
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:عزیز نیساں
ترجمہ:ایک شاندار دریافت کی قیمت
مترجم:سہیل احمد صدیقی
تفصیل:ترکی کہانی۔آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ایلینیرایسٹیس
ترجمہ:سوجوڑے
مترجم:مرزا عابد عباس
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:آرتھررینسوم
ترجمہ:خوبصورت ٹوپی
مترجم:سلیم مغل
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:روبزڈابز
ترجمہ:راستے کے پتھر
مترجم:ہما سلیم
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ایڈگرایلن پو
ترجمہ:دل کی آواز
مترجم:شاہ نواز فاروقی
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:اندھی چال
مترجم:قدسیہ ممتاز
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ہانزکرسچین اینڈرسن
ترجمہ:2بھائی
مترجم:مجیب ظفر انوار
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:لافکائڈو ہیزن
ترجمہ:بلی کی تصویریں بنانے والا
مترجم:آصف فرخی
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:مہدی آذریزدی
ترجمہ:طالب علم شکاری
مترجم:نیر رباب
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:پی ارز پال
ترجمہ:برف کے قیدی
مترجم:اشفاق حسین
تلخیص: مونا عنبرین
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:مارگریٹ اوتھن
ترجمہ:بدلہ
مترجم:ذیشان بن صفدر
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ترانگ ہو
ترجمہ:بڑی باجی
مترجم:انور کلیم بلوچ
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ساؤتھ کلاس کا آخری بھیڑیا
مترجم:حامد علی شاہد
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:بہادر لڑکی
مترجم:سید عرفان علی یوسف
تفصیل:ایک ملائیشیائی کہانی۔آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:بالتا آرتیقوف
ترجمہ:پتھر کا آنسو
مترجم:نامعلوم
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:پیپا لوک فریوچین
ترجمہ:اسکیمو بوائے
مترجم:شہاب محمود
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:سروینٹس
ترجمہ:لڑائی کی کرامت
مترجم:فاروق عادل
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:رالف ایف رابنیٹ
ترجمہ:کالی بلی
مترجم:عبدالسلام عادل
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ہیرلڈکوریننڈل
ترجمہ:پہاڑ کی آگ
مترجم:ساجد سعید
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ہاورڈ پائیل
ترجمہ:قناعت کا پھل
مترجم:حمیرا وسیم احمد
تفصیل:آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ننھے سراغ رساں
مترجم:شیخ عاکف حمید
تفصیل:ہانگ کانگ کی کہانی۔آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:غصے کی آگ
مترجمہ:ظل ہما حمید
تفصیل:ہندی کہانی۔آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:دولت کا درخت
مترجم:م۔ن۔م
تفصیل:جاپانی ادب سے ماخوذ۔آنکھ مچولی،عالمی ادب نمبر،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:اینجل کرالی چیوف
ترجمہ:ترائچو
مترجم:احفاظ الرحمن
تفصیل:تعلیم و تربیت،جنوری 1992ء

عنوان:
مصنف:سی۔این۔اولڈرج
ترجمہ:دودھاری تلوار
مترجم:سعید لخت
تفصیل:تعلیم و تربیت،جنوری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:الیگزانڈر راسکن
ترجمہ:دیر سویر
مترجم:محمد عادل منہاج
تفصیل:آنکھ مچولی،فروری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ایلن ٹیمپرلی
ترجمہ:اوڈلی کااحتجاج
مترجم:سہیل احمد صدیقی
تفصیل:آنکھ مچولی،فروری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:سن سوک چونگ
ترجمہ:بچے کا خواب
مترجم:منظور الرحمن احمد
تفصیل:آنکھ مچولی،فروری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:قصہ گو
مترجم:منیر احمد،نثار احمد
تفصیل:آنکھ مچولی،فروری 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نینسی فان لان
ترجمہ:ایل ڈو راڈو
مترجم:آصف فرخی
تفصیل:آنکھ مچولی،مارچ 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جیرم لاپکا جیرم
ترجمہ:ٹراؤٹ مچھلی
ترجمہ و تلخیص:اخگر انوار اعوان
تفصیل:آنکھ مچولی،مارچ 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جیک مرفی
ترجمہ:موت انہیں چھو کر گزر گئی
مترجم:امتیاز جلیل
تفصیل:آنکھ مچولی،اپریل 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:بے گناہ مجرم
مترجم:جبران ملک
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی،اپریل 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ٹالسٹائی
ترجمہ:بے گناہ گناہ گار
مترجم:زرینہ طاہر
تفصیل:ماہنامہ تعلیم و تربیت،اپریل 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:جنگل کا قانون
مترجم:محمد عادل منہاج
تفصیل:آنکھ مچولی،مئی 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ایل ایم منٹگری
ترجمہ:جہاں اداسی نہیں ہوگی
مترجم:طارق محمود میاں
تفصیل:آنکھ مچولی،مئی 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ہیلن کریسولڈ
ترجمہ:آخری شاہکار
مترجم:کاشف شہزاد
تفصیل:آنکھ مچولی،اگست 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ماسافومی ناکا گلوا
ترجمہ:چاندنی رات میں خدا حافظ
مترجم:جونکو واتاسے
تفصیل:جاپانی کہانی کا ترجمہ جاپانی طالب علم کے قلم سے۔آنکھ مچولی،اگست 1992ء

کہانی:’دی ڈمپ بک‘سے ماخوذ
مصنف:ہانز کرسچین اینڈرسن
ترجمہ:بے زبان کتاب
مترجم:مجیب ظفر انوار
تفصیل:آنکھ مچولی،اگست 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:یے شڈ تھاؤ
ترجمہ:حوصلوں کی جیت
مترجم:سید کاشان جعفری
تفصیل:آنکھ مچولی،ستمبر 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ہم سب نافرمان ہیں
مترجم:امتیاز جلیل
تفصیل:مرکزی خیال انگریزی نظم سے ماخوذ۔آنکھ مچولی،اکتوبر 1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:مرکزی خیال’یانوش کورچاک‘ کے انسان سے ماخوذ۔
ترجمہ:گیتوں کی کہانی
مترجم:گوانا کولا چینسکا
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جیرالڈ بیم
ترجمہ:پالش والا
مترجم:حامد علی شاہد
تفصیل:تعلیم و تربیت،نومبر1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:چرواہا اور لوسی گرے
مترجم:امتیاز جلیل
تفصیل:مرکزی خیال انگریزی نظم ’لوسی گرے‘ سے ماخوذ۔آنکھ مچولی،دسمبر1992ء

کہانی:نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:میمی کو دادا مل گئے
ترجمہ و تلخیص: محمد عمر احمد خان
تفصیل:یہ کہانی دو قسطوں میں یعنی،آنکھ مچولی،دسمبر1992ء اورجنوری 1993ء میں چھپی۔

1993ء

کہانی:نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:انوکھا تجربہ
مترجم:محمد عادل منہاج
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی،فروری1993ء

کہانی:نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:سونا بنانے کا گر
مترجم:عابد سلطان
تفصیل: تھائی لینڈ کی ایک لوک داستان سے ماخوذ۔آنکھ مچولی،فروری1993ء

کہانی: نامعلوم
مصنف: لوئیس انٹریئر
ترجمہ:سزا
مترجم: نعیم مشتاق نومی
تفصیل:آنکھ مچولی، مارچ1993ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈاکٹر عبدالرحمن رافت پاشا
ترجمہ: ایک خوش نصیب صحابی
مترجم:زبیر طارق
تفصیل:حضرت ابو ایوب ؓانصاری کی کہانی۔آنکھ مچولی،جولائی1993ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نان کی چی نی می
ترجمہ: دستانے خریدنے کے لیے
مترجم: جونکو واتاسے
تفصیل: ایک جاپانی کہانی جس کا ترجمہ بھی ایک جاپانی طالبہ نے کیا۔آنکھ مچولی،ستمبر1993ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ٹالسٹائی
ترجمہ:ابلیس کی رفاقت
مترجم: محمد مدثر
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر1993ء

1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:گرم برادران(وسیلم گرم،یاکوب گرم)
ترجمہ:پیاری بچی
مترجم:آصف فرخی
تفصیل:آنکھ مچولی،اپریل1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:7بہنیں 7بھیڑیئے
مترجم:حسن عسکری فاطمی
تفصیل:چینی کہانی۔آنکھ مچولی،جولائی 1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ایک دن سانپ کی زندگی میں
مترجم:سید عدنان یوسف
تفصیل:آنکھ مچولی،جولائی1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈاکٹر عبدالرحمن رافت پاشا
ترجمہ:اے اللہ مجھے شہادت نصیب کر
مترجم:زبیر طارق
تفصیل:حضرت براءؓ بن مالک انصاری کی کہانی۔آنکھ مچولی،اگست1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:آئزن ہاور
ترجمہ:عزم کی فتح
مترجم:خان اکبر علی خان
تفصیل:یہ واقعہ مصنف نے اپنی خود نوشت Prelude The Warمیں لکھا۔آنکھ مچولی،اگست1994ء

کہانی: نامعلوم
مصنف: ایرک ویلی
ترجمہ:اندھیرے غاروں میں
ترجمہ و تصرف:ریحانہ منیر
تفصیل:آنکھ مچولی،اگست1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:اندھے نے چڑیا پکڑی
مترجم:آصف فرخی
تفصیل:آنکھ مچولی،ستمبر 1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف: مرکزی خیال’نیکو لس فسک‘کی ایک کہانی سے ماخوذ۔
ترجمہ:خلائی حملہ آور
مترجم: سید عرفان علی یوسف
تفصیل:آنکھ مچولی،ستمبر1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:اینیڈ یلسیٹو نس
ترجمہ:خفیہ غار
مترجم: نگہت سرور
تفصیل:آنکھ مچولی،ستمبر1994ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:اژدہا
مترجم:آصف فرخی
تفصیل:آنکھ مچولی،اکتوبر1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:چالاک خرگوش
مترجم:آصف فرخی
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ڈوم ہوم
مترجم:سید عدنان یوسف
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر1994ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:مارک ٹوئن
ترجمہ:دس لاکھ کا نوٹ
مترجم:ڈاکٹر رؤف پاریکھ
تفصیل:تعلیم و تربیت،نومبر 1994ء

کہانی:Abie in Holywood سے ماخوذ
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:اک نام کی خاطر
مترجم:سید عباس حسنین ہمدانی
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر1994

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:رانگ نمبر
مترجم: عباس عالم
تفصیل: ماخوذ۔آنکھ مچولی،نومبر1994ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:عبدالمجید سندھی
ترجمہ:بدلہ
مترجم:محمد عظیم قریشی
تفصیل:آنکھ مچولی،دسمبر1994ء

1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:اداکار بھوت
مترجم:نعیم بلوچ
تفصیل: ماخوذ۔آنکھ مچولی، فروری 1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:ننھا موجد
مترجم: عامر اعجاز
تفصیل:کتابSharing Adventureکے ایک مضمون سے ماخوذ۔آنکھ مچولی،فروری1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ: ایک کپ چینی
مترجم:محمد شاہد فیروز
تفصیل:مرکزی خیال ماخوذ۔آنکھ مچولی، مارچ1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈاکٹر عبدالرحمن رافت پاشا
ترجمہ:میں جنت کا خواہش مند ہوں
مترجم:زبیر طارق
تفصیل: حضرت عمروؓبن جموح کی کہانی۔آنکھ مچولی،اپریل1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ہمت کرے انسان
مترجم:ریحانہ منیر
تفصیل:آنکھ مچولی، اپریل1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:یوری کوتلر
ترجمہ:چندا کی نگری
مترجم:سلیم احمد صدیقی
تفصیل:تعلیم و تربیت،اپریل 1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:ایڈگرویلس
ترجمہ:پچاس لاکھ کا نوٹ
مترجم:رؤف پاریکھ
تفصیل:تعلیم و تربیت،مئی 1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:فرانسس.بی.رینڈل
ترجمہ:36گھنٹے لہروں میں
مترجم:ریحانہ منیر
تفصیل:آنکھ مچولی، جون1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جے۔پاؤل ریڈر
ترجمہ:دادی اماں
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل:تعلیم و تربیت،جون 1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:نومی میاں کا تجربہ
مترجم:محمد اسرار الحق
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی،جون1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:لیوس جونز
ترجمہ:مداری
مترجم:سلیم احمد صدیقی
تفصیل:تعلیم و تربیت،جون 1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:دنیا تباہ ہورہی ہے
مترجمہ:فرزانہ روحی
تفصیل:آنکھ مچولی،جولائی1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:اینجل کرالی چیوف
ترجمہ:جگ مگاتی راہ
مترجم:احفاظ الرحمن
تفصیل:بلغاریہ کی کہانی،تعلیم و تربیت،جولائی 1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:وفادار دوست
مترجم:عروج احمد خان
تفصیل: ایک افریقی کہانی سے ماخوذ۔آنکھ مچولی،جولائی1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:پراولا،ایملی ڈی اولیئر
ترجمہ:ٹھنڈی موت
مترجم:ریحانہ منیر
تفصیل:آنکھ مچولی،جولائی1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ایک دفعہ کا ذکر ہے
مترجم:نعیم مشتاق نومی
تفصیل:آنکھ مچولی،اگست 1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈیرک نیول
ترجمہ:شکاری
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل:تعلیم و تربیت،اگست 1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:برین گلین
ترجمہ:ریس
مترجم:رابعہ ابراہیم
تفصیل:آنکھ مچولی،اگست1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ: محنت کی کمائی
مترجم:فضل حق خان
تفصیل:آنکھ مچولی،ستمبر1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:فیلیسائٹ لیفیور
ترجمہ:مرغا چوہا اور لال مرغی
مترجم:نعیم مشتاق نومی
تفصیل:آنکھ مچولی،ستمبر1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:آسیبی مکان
مترجم:مدیحہ اظہرڈار
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی،نومبر1995ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:چڑیلوں کا شکار
مترجم:سلیم احمد صدیقی
تفصیل:آنکھ مچولی،نومبر1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈونا الزبتھ بوئٹنگ
ترجمہ:ایک ذرا سی غفلت
مترجم:محمد عثمان سلیم
تفصیل:تعلیم و تربیت،نومبر 1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ہوشنگ مرادی کرمانی
ترجمہ:نقارہ
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل:تعلیم و تربیت،نومبر 1995ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:پیٹر براؤن
ترجمہ:ایک بلا جہاز میں
مترجم:ریحانہ منیر
تفصیل:آنکھ مچولی،دسمبر1995ء

1996ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈاکٹر عبدالرحمن رافت پاشا
ترجمہ:اور دعا قبول ہوگئی
مترجم: زبیر طارق
تفصیل:حضرت عبداللہ ؓ بن جحش کی کہانی۔آنکھ مچولی،جنوری1996ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:اینکی برینڈن برگ
ترجمہ:عمل سے زندگی بنتی ہے
مترجم:سہیل احمد صدیقی
تفصیل:آنکھ مچولی،اپریل 1996ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:مارگرٹ روتھن
ترجمہ:تان والا آدم خور
مترجم:سلیم احمد صدیقی
تفصیل:تعلیم و تربیت،جون1996ء
یہی کہانی پہلے”آدم خور“ کے نام سے تعلیم و تربیت کے جون 1989ء کے شمارے میں شائع ہو چکی تھی۔

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:شکار کا بخار
مترجم:شازیہ بخاری
تفصیل:ماخوذ۔آنکھ مچولی،ستمبر1996ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:اینجل کارالی چیوف
ترجمہ:بہادر لڑکا
مترجم:احفاظ الرحمن
تفصیل:آنکھ مچولی،اکتوبر1996ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:سونے کے ہاتھ
مترجم:غلام مصطفی سولنگی
تفصیل:روسی کہانی۔آنکھ مچولی،دسمبر1996ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ننھا سفید بیل
مترجم:غلام مصطفی سولنگی
تفصیل:آنکھ مچولی،دسمبر1996ء

1997ء

کہانی: The Singing Treeسے ماخوذ
مصنف:ڈکسی براؤن
ترجمہ:گانے والا درخت
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل:تعلیم و تربیت،جنوری1997ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:اینیڈبلیٹن
ترجمہ:ہمسائے
مترجم:عائشہ وحید
تفصیل:تعلیم و تربیت،دسمبر1997ء

1998ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:Leo Tolstoy کی کہانی سے ماخوذ
ترجمہ:دانے کا راز
مترجم:مبین رشید
تفصیل:تعلیم و تربیت،مارچ1998ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ول جن کنز کی کہانی سے ماخوذ
ترجمہ:ہائی را اور مامتا
مترجم:عبدالستار خان طاہر
تفصیل:تعلیم و تربیت،اپریل1998ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:تیل کا کھیل
مترجم:مرزا ظفر بیگ
تفصیل:نونہال،مئی 1998ء

کہانی:After Twenty yearسے ماخوذ
مصنف:o henry
ترجمہ:بیس سال بعد
مترجم:بخت رسا
تفصیل:تعلیم و تربیت،جون1998ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:غار کا بچہ
مترجم:رضوانہ سید علی
تفصیل:سائبیرین کہانی،تعلیم و تربیت،اگست1998ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:شاہ راہ کے ڈاکو
مترجمہ:ریحانہ ظفر
تفصیل:نونہال،ستمبر1998ء

1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:’ایلا بیکر‘کی کہانی سے ماخوذ
ترجمہ:دادی اماں نے مفلر بُنا
مترجم:سعید لخت
تفصیل:تعلیم و تربیت،فروری1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:مقدر کی پہیلیاں
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل: تعلیم و تربیت،فروری1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:’لائلا برگ‘ کی کہانی سے ماخوذ
ترجمہ:ننھی عائزہ اور موٹا مگر مچھ
مترجم:سعید لخت
تفصیل:تعلیم و تربیت،مئی 1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:رسل ای۔ایرک سن
ترجمہ:ایک مینڈک ایک الّو(تین قسطیں)
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل: تعلیم و تربیت،مئی تاجولائی 1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:مچھلی کا شکار
مترجم:ڈاکٹر رضوان ثاقت
تفصیل:تعلیم و تربیت،مئی 1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نکولائی نسوف
ترجمہ:ساشا
مترجمہ:فرحانہ پارس
تفصیل:تعلیم و تربیت،مئی1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:این مکی
ترجمہ:یلی ملی پلی
مترجم:سعید لخت
تفصیل:تعلیم و تربیت،جون1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:وہ خوف ناک رات
مترجم:مرزا ظفربیگ
تفصیل:نونہال،جولائی1999ء

کہانی:’دی بیٹل آف لپفن‘ سے ماخوذ
مصنف:تھامس میک گروون
ترجمہ:تمغہ
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل:تعلیم و تربیت،اگست1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:شیرو نے عینک لگائی
مترجم:سعید لخت
تفصیل:اینیمل فن ٹائم اسٹوریز سے،تعلیم و تربیت،ستمبر1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:’سوزین ہارٹ مین‘کی کہانی سے ماخوذ
ترجمہ:اولاؤڈا کی آپ بیتی
مترجم:فرحانہ پارس
تفصیل:تعلیم و تربیت،ستمبر1999ء

کہانی: نامعلوم
مصنف:’اینیڈ بلیٹن‘ کی کہانی سے ماخوذ
ترجمہ:ہوا کی جیت
مترجم:رئیس احمد مغل
تفصیل:تعلیم و تربیت،ستمبر1999ء

کہانی:A Picnic with The Auntsسے ماخوذ
مصنف:Ursula Moray Williams
ترجمہ:شرارتی پکنک
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل:تعلیم و تربیت،ستمبر1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:سنووہائٹ اور سات بونے
مترجم:مسعود احمد برکاتی
تفصیل:نونہال،اکتوبر1999ء

کہانی:The Little Singing Kettle
مصنفہ:Enid Blyton
ترجمہ:گانے والی کیتلی
مترجم:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ہمدرد نونہال،اکتوبر1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:شرارتی جوتے
مترجم:محمد یونس حسرت
تفصیل:ڈچ لوک کہانی،تعلیم و تربیت،اکتوبر1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:زوناری کی مخلوق
مترجم:حسن ذکی کاظمی
تفصیل:نونہال،نومبر1999ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:این مکی
ترجمہ:دادی اماں کی سال گرہ
مترجم:سعیدلخت
تفصیل:تعلیم و تربیت،دسمبر1999ء

2000ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ملایا کے جنگلات سے
مترجم:توصیف احمد
تفصیل:نونہال،جنوری2000ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:’ٹم ہیلی‘ کی کہانی سے ماخوذ
ترجمہ:اصل بادشاہ
مترجم:عائشہ وحید
تفصیل:تعلیم و تربیت،فروری2000ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ٹالسٹائی
ترجمہ:ماں کا خط
مترجم:فیصل ناصر
تفصیل:نونہال،جولائی2000ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:بلاعنوان کہانی
مترجم:نامعلوم
تفصیل:ہندی ادب سے۔نونہال،جولائی2000ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:وہ لافانی ہوگیا
مترجم:خالد یوسف انصاری
تفصیل:نونہال،جولائی2000ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:پراسرار ٹرافی
مترجم:مرزا ظفر بیگ
تفصیل:نونہال،جولائی2000ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:منزل کی تلاش
مترجمہ:نوشابہ ریاض
تفصیل:نونہال،جولائی2000ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:انسان دوست
مترجم:محمد سعید شیر خان
تفصیل:نونہال،اکتوبر2000ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:چاکلیٹ کا رسیا
مترجم:حسن ذکی کاظمی
تفصیل: نونہال،اکتوبر2000ء

2005ء

کہانی:Sherlock Holmes:The Red-Headed Men’s Club
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:سرخ سروالوں کی تنظیم
تلخیص و ترجمہ:راحیل یوسف
تفصیل:ساتھی،ستمبر2005ء

2006ء

کہانی:Sherlock Holmes:The Speckled Band
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:دھاری دار پٹے کا معمہ
ترجمہ و تلخیص:راحیل یوسف
تفصیل:ساتھی،ستمبر2006ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:رچرڈ شیئرز
ترجمہ:شارک کا حملہ
تلخیص و ترجمہ:عمیر صفدر
تفصیل:ساتھی،ستمبر2006ء

2007ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:جان کوبلر
ترجمہ:انسانی توپ
مترجم:نعمان علی
تفصیل:ساتھی،اپریل2007ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:اک عجیب سزا
مترجم:نعمان علی
تفصیل:ساتھی،اپریل2007ء

2009ء

کہانی:Sherlock Holmes:The Three Students
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:پرچے کی چوری
مترجم:عمیر صفدر
تفصیل:ساتھی،فروری2009ء

کہانی:Sherlock Holmes:Silver Blaze
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:سلور بلیز کا اغواء
مترجم:عمیر صفدر
تفصیل:ساتھی، اگست 2009ء

کہانی:Sherlock Holmes:The Norwood Builder
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:انوکھی چال
مترجم:عمیر صفدر
تفصیل:ساتھی،نومبر2009ء

2010ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:خزانے کی تلاش میں
تلخیص:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی،جنوری2010ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:صحرا کے قیدی
تلخیص:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی،مارچ2010ء

کہانی:Aesop´s Fables
مصنف:Aesop
ترجمہ:حکایتیں ایسوپ کی
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،مئی2010ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:برف کی قید میں
تلخیص:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی،مئی2010ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:موت سے جنگ
تلخیص:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی، اگست 2010ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:آخری آدم خور
تلخیص:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی،ستمبر2010ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ہنری سلاسر
ترجمہ:بے ضرر سانپ
تلخیص و ترجمہ:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی،نومبر2010ء

2011ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:فرار کے بعد(دوقسطیں)
مترجم:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی،مارچ،اپریل،2011ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:اندھیری رات میں (دوقسطیں)
مترجم:ش کاظمی
تفصیل: ساتھی،جون،جولائی2011ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:گونگا ریچھ
تلخیص:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی،دسمبر2011ء

2012ء

 

کہانی:She Always Forget to say Thank You
مصنف: Enid Blyton
ترجمہ:وہ شکریہ کہنا بھول گئی
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،جنوری2012ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:برف کی قید میں
تلخیص:ش کاظمی
تفصیل: ساتھی،فروری2012ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:باورچن کا اغواء
مترجم:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی،مارچ2012ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ وتلخیص:جمی کا بے بے
مترجم:فصیح اللہ حسینی
تفصیل:ساتھی،مئی2012ء

کہانی:The Three Gables
مصنف:Arthur Conan Doyle
ترجمہ:شاطر چال(دوقسطیں)
تلخیص:شہباز شاہین
تفصیل:ساتھی،مئی،جون،2012ء

کہانی:Simple Simon goes to camp
مصنف:Enid Blyton
ترجمہ:سائمن کی حماقتیں
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،جولائی 2012ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:شکاری کا شکار(دوقسطیں)
تلخیص:شہباز شاہین
تفصیل:ساتھی،جولائی،اگست،2012ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:وحشی ہاتھی
تلخیص:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی،ستمبر2012ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:عقل مند بے وقوف
تلخیص:شہباز شاہین
تفصیل:ساتھی،اکتوبر2012ء

کہانی:It came back to him in the end
مصنفہ:Enid Blyton
ترجمہ:برائی کا سفر
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،نومبر2012ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:انوکھی شرط
تلخیص:شہباز شاہین
تفصیل:ساتھی،دسمبر2012ء

2013ء

کہانی:The Hound of Baskervillesسے اقتباس
مصنف:Arthur Conan Doyle
ترجمہ:چھڑی
مترجم:جمال جامعی
تفصیل:’سرآرتھرکونن ڈویل‘نے شرلاک ہومز کے کردار پر جہاں بہت سی کہانیاں لکھیں وہیں ایک ناول بھی لکھا اور یہ اسی کا اقتباس ہے۔ساتھی،جنوری2013ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:رچرڈ فوسٹر
ترجمہ:آخری اڑان
مترجم:صداقت حسین ساجد
تفصیل:جنگ عظیم دوم کا سچا واقعہ۔ساتھی،اپریل2013ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:طوفانی رات
مترجمہ:حمیرا خاتون
تفصیل:انگریزی ادب سے ماخوذ۔ساتھی،مئی2013ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:کھانے میں تبدیلی
مترجم:ابن بہروز
تفصیل:ساتھی،اگست2013ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:موت کا شکنجہ(دوقسطیں)
مترجم:شہباز شاہین
تفصیل:ساتھی،اگست،ستمبر2013ء

کہانی: Winkle Pip Came out
مصنف:Enid Blyton
ترجمہ:آخری خواہش
مترجم:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،اکتوبر2013ء

کہانی:Mrs. Muddle’s Scarf
مصنف: Enid Blyton
ترجمہ:ابتری خانم کا اسکارف
مترجم:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،نومبر2013ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:وہ عجیب بھیڑیا
تلخیص:ش کاظمی
تفصیل:ساتھی، دسمبر2013ء

2014ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:سمندر کی تہہ میں (تین قسطیں)
تلخیص:شہباز شاہین
تفصیل:ساتھی،جنوری،فروری،مارچ2014ء

کہانی:Hurry up Dinah
مصنف:Enid blyton
ترجمہ:میں کچھوا نہیں ہوں
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،فروری2014ء

کہانی:ناولWar of the Worlds سے لی گئی کہانی۔
مصنف:H.G.Wells
ترجمہ:مریخ کا حملہ
مترجم:احمد عدنان طارق
تفصیل:ساتھی،جون 2014ء

2015ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:اپنا آئیڈیا
مترجمہ: گل رعنا صدیقی
تفصیل: ساتھی،مئی 2015ء

کہانی:The Astonishing Party
مصنف:Enid Blyton
ترجمہ:حیرت انگیز دعوت
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،ستمبر2015ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ببول کی چھال
مترجم:غلام مصطفی سولنگی
تفصیل:ساتھی،اکتوبر2015ء

کہانی:The Diary of a Killer Cat
مصنف:Anne Fine
ترجمہ:قاتل بلی کی ڈائری
مترجمہ: گل رعنا صدیقی
تفصیل: ساتھی، نومبر2015ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:ضرورت ہے روم میٹ کی
مترجم:معروف احمد چشتی
تفصیل:ساتھی،دسمبر2015ء

 

2016ء

کہانی:The Last Leaf
مصنف: O Henry
ترجمہ:آخری پتا
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،فروری2016ء

کہانی:حافظ بگا
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:حافظ بگا
مترجم:معروف احمد چشتی
تفصیل: ساتھی، اپریل2016ء

کہانی:نامعلوم
مصنف: نامعلوم
ترجمہ:عقل کا خزانہ
مترجم:صداقت حسین ساجد
تفصیل:ماخوذ۔ساتھی،جولائی 2016ء

کہانی:A tale of tow boys and a kitten
مصنفہ:Enid Blyton
ترجمہ:پیغام رساں
مترجمہ: گل رعنا صدیقی
تفصیل: ساتھی،جولائی2016ء

کہانی:It Grew and it grew
مصنف:Enid Blyton
ترجمہ:ایک کے سو
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،اگست 2016ء

کہانی:Goblins in the gutter
مصنف:Candy Wallace
ترجمہ:گٹر کے شیطان
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،نومبر2016ء

کہانی:The Selfish Giant
مصنف:Oscar Wilde
ترجمہ: خود غرض دیو
مترجمہ:سلمیٰ جیلانی
تفصیل:ماہنامہ پھول،دسمبر2016ء

2017ء

کہانی:Sherlock Homes:The Blue Diamond
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ: نیلا ہیرا(دو قسطیں)
مترجم:محمد الیاس نواز
تفصیل:ساتھی،دسمبر2017،جنوری2018ء

2018ء

کہانی:Sherlock Holmes:The Dying Detective
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:مرتا ہوا کھوجی
مترجم:محمد الیاس نواز
تفصیل:ذوق و شوق،فروری 2018ء

کہانی:Sherlock Holmes:The Dancing Men
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:ناچتے آدمی(دو قسطیں)
مترجم:محمد الیاس نواز
تفصیل:ساتھی،جون،جولائی2018ء

کہانی:The Little Green Donkey
مصنف:Enid Blyton
ترجمہ:ننھا سبز گدھا
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:الف نگر،ستمبر2018ء

2019ء

کہانی:Oh! You Greedy Dog!
مصنف:Enid Blyton
ترجمہ:تم نے کیا کیا…؟
مترجم:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ماہنامہ اقرأ،فروری2019ء

کہانی:Saveria´s Frien
مصنف:H Suzzoni
ترجمہ:بے زبان شہزادہ
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:الف نگر،فروری2019ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:عقل مند شاعر
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:(روسی لوک کہانی)الف نگر،اپریل2019ء

کہانی:I wish, I wish
مصنف:Paul Shipton
ترجمہ:جادو کا چراغ
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:الف نگر، اگست 2019ء

کہانی:The Pixie who Killed The Moon
مصنف:Enid Blyton
ترجمہ:چاند کا قتل
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:الف نگر،ستمبر2019ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:نامعلوم
ترجمہ:آنے والا دور
مترجمہ:رباب عائشہ
تفصیل:نونہال،اکتوبر2019ء

2020ء

کہانی:نامعلوم
مصنف:ڈاکٹر خالد نورانی
ترجمہ:بچوں کے بھوت
مترجم:سلیم انور عباسی
تفصیل: نونہال،جنوری2020ء

کہانی: الحصان الطیار فی بلاد الاسرار
مصنف:احمد نجیب
ترجمہ:اڑنے والے گھوڑے کی تلاش
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:مسلمان بچے،مارچ 2020ء

کہانی:سرالعلبۃ الذھبیہ
مصنف:احمد نجیب
ترجمہ:ماؤکی کہانی
مترجم:محمد فیصل علی
تعلیم وتربیت،مارچ 2020ء

کہانی:خذانت الدراھم
مصنف:شوقی حسن
ترجمہ:جحا اور قاضی
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:جگمگ موتی،30مئی 2020ء

کہانی:Sherlock Holmes:The Man with The Twisted Lip
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:مڑا ہوا ہونٹ
مترجم:محمد الیاس نواز
تفصیل:ساتھی،جون2020ء

کہانی:مرق الارنب
مصنف:شوقی حسن
ترجمہ:خرگوش والا کسان
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:جگمگ موتی۔6جون 2020ء

کہانی:الشجرۃ المسحورۃ،مشمولہ قصص عالمیہ للاطفال
مصنف:احمد نجیب
ترجمہ:جادوگر درخت
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:بچوں کا باغ،جولائی 2020ء

کہانی:جحا المجنون
مصنف:شوقی حسن
ترجمہ:ایک میرا ایک تمہار
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:الف نگر۔جولائی 2020ء

کہانی:الاخوۃ الثلاثہ،مشمولہ قصص عالمیہ للاطفال
مصنف:احمد نجیب
ترجمہ:تین جادوئی چیزیں
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:بچوں کا باغ،اگست 2020ء

کہانی:ثروۃ تحت الارض
مصنف:یعقوب شارونی
ترجمہ:پراسرار میزبان
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:تعلیم وتربیت،اگست 2020ء

کہانی:الراعی الشجاع
مصنف:محمد عطیہ ابراشی
ترجمہ:بہادر چرواہا
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:بچوں کا باغ،ستمبر2020ء

کہانی: کاتیکا،مشمولہ قصص عالمیہ للاطفال
مصنف:احمد نجیب
ترجمہ:کاتیکاکی ذہانت
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:ادبیات اطفال شمارہ نمبر 14،اکتوبر 2020ء

کہانی:عبداللہ بری و عبداللہ البحری
مصنف:کامل کیلانی
ترجمہ:سمندری انسان
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:ادبیات اطفال،شمارہ نمبر 14،اکتوبر 2020ء

کہانی:الصیاد الماہر
مصنف:عادل غضبان
ترجمہ:جنگل کا محل
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:ادبیات اطفال،شمارہ نمبر 14،اکتوبر 2020ء

کہانی:القداحۃ العجیبہ
مصنف:عبداللہ الکبیر
ترجمہ:چراغ کا راز
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:ادبیات اطفال،شمارہ نمبر 14،اکتوبر 2020ء

کہانی:الانف العجیب
مصنف:محمد عطیہ ابراشی
ترجمہ:ناک کاراز
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:تعلیم وتربیت،اکتوبر 2020ء

کہانی:جحا یقول ان شاء اللہ
مصنف:شوقی حسن
ترجمہ:ان شاء اللہ
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:مسلمان بچے۔اکتوبر2020ء

کہانی:جحاوثروۃ من ذھب
مصنف:شوقی حسن
ترجمہ:جحا کا خزانہ
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:مسلمان بچے، اکتوبر2020ء

کہانی:جحا ودعوۃ البخیل
مصنف:شوقی حسن
ترجمہ:کنجوس کی دعوت
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:مسلمان بچے۔اکتوبر2020ء

کہانی:سر بساط الارزق،مشمولہ قصص عالمیہ للاطفال
مصنف:احمد نجیب
ترجمہ:نیلے قالین کاراز
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:انوکھی کہانیاں،اکتوبر 2020ء

کہانی:واللہ لن اشتریک
مصنف:شوقی حسن
ترجمہ:جحا اور ٹھگ
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:تعلیم وتربیت۔نومبر 2020ء

کہانی:Sherlock Holmes: The Final Problem
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:آخری معاملہ
مترجم:محمد الیاس نواز
تفصیل:ساتھی،نومبر2020ء

کہانی:جحافی دار البخلاء
مصنف:شوقی حسن
ترجمہ:پتھر کا سوپ
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:بچوں کا باغ،نومبر2020ء

کہانی:الجرۃ العجیبۃ،مشمولہ قصص عالمیہ للاطفال
مصنف:احمد نجیب
ترجمہ:نمک کی کہانی
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:کرن کرن روشنی۔دسمبر 2020ء

کہانی:قصیر الذیل
مصنف:عادل غضبان
ترجمہ:درخت کا حملہ
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:تعلیم وتربیت،دسمبر 2020ء

کہانی:The Devoted Friend
مصنف:Oscar Wilde
ترجمہ:مخلص دوست
مترجم:محمد مصطفی نذیر
تفصیل:روشنائی ڈاٹ کام،دسمبر2020ء

2021ء

کہانی:الفارۃ البیضاء
مصنف:عادل غضبان
ترجمہ:باغ کا بھوت
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:تعلیم وتربیت۔جنوری 2021ء

کہانی:The Ginger Giraffe
مصنف:T.Albert
ترجمہ:ادھوری ہجرت
مترجم:محمد الیاس نواز
تفصیل:دوماہی آشیانہ،فروری2021ء

کہانی:Sherlock Holmes:Shoscombe Old Place
مصنف:Arthur Conan Doyle
ترجمہ:وہ پرانی جگہ
مترجم:محمد الیاس نواز
تفصیل:ساتھی،فروری2021ء

کہانی:الشاطر محفوظ
مصنف:یعقوب شارونی
ترجمہ:شہزادہ محفوظ(دو حصے)
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:تعلیم وتربیت،فروری حصہ اول،مارچ حصہ دوم 2021ء

کہانی:The Ransom of Red Chief
مصنف:O Henry
ترجمہ:ریڈ چیف کا تاوان
مترجمہ:گل رعنا صدیقی
تفصیل:ساتھی،مارچ2021ء

کہانی:بدرالبدور
مصنف:کامل کیلانی
ترجمہ:پری کا تحفہ
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:تعلیم و تربیت۔اپریل 2021ء

کہانی:اللہ یعطیک
مصنف:شوقی حسن
ترجمہ:جحا اور فقیر
مترجم:محمد فیصل علی
تفصیل:بچوں کا اسلام شمارہ 969۔

کچھ دیگر تراجم

کہانی:Sherlock Holmes:The Empity House
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:پراسرار قتل
مترجم:نامعلوم
تفصیل:۔۔۔

کہانی:Sherlock Holmes:The Three Gables
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:شاطر چال
ترجمہ و تلخیص:شہباز شاہین
تفصیل:۔۔۔

کہانی:Sherlock Holmes:The Five Orange Pips
مصنف:Sir Arthur Conan Doyle
ترجمہ:نارنگی کے پانچ بیج
مترجم:نامعلوم
تفصیل:۔۔۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!
Back To Top